کیا بینک اسلامی کا Saving سرٹیفکیٹ حلال ہے؟ کیا ان کودس سال کیلئے فکس کرایا جا سکتا ہے، اس پر نفع لینا کیسا ہے ؟
جی ہاں ! یہ بھی غیر سودی بینک ہے ،اور علماء کی ایڈوائزری میں ہے، اس کا سرٹیفکیٹ فکس کرانا اور اس پر نفع لینا ہر دو امور فی نفسہ جائز ہوں گے،تاہم اگر اس کا مکمل طریقہ کار لکھ کر بھیج دیا جائے، تو خاص اس پر بھی غور کیا جا سکتا ہے۔
گاڑی خریدنے کےلئے بینک سے سودی قرض لینا/نمازِ جمعہ کا طریقہ اور اس کو چھوڑنے والے کاحکم
یونیکوڈ مروجہ بینکاری 0