(+92) 0317 1118263

نفلی روزوں کے احکام

پندرہ شعبان کا روزہ رکھنا

فتوی نمبر :
11982
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / روزہ و رمضان / نفلی روزوں کے احکام

پندرہ شعبان کا روزہ رکھنا

کیا کہتے ہیں علماء حضرات کہ پندرہ شعبان کے روزے کی اسلام میں حیثیت کس درجہ کی ہے؟اور اس دن کی مسنون عبادت کیا ہے ؟ برائے کرم رہنمائی فرمادیں کیوں کہ بہت سے لوگوں کا اس میں مخالف عمل ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

پندرہ شعبان کے دن میں روزہ رکھنا،اور اس کی شب میں نفلی عبادت کرنا،اور موقع مل جائے،تو زندگی میں ایک بار قبرستان جاکر مُردوں کےلئے دعاءِ مغفرت کرنا جائز اورمستحب عمل ہے،اس کے علاوہ دیگر امور اور فضولیات سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما فى المشكوة: عن على رضی اللہ عنہقال قال رسول الله ﷺعلى الرحيم اذا كانت ليلة النصف من شعبان فقوموا ليلها وصوموا یومھا فان الله تعالى ينزل فيها لغروب الشمس الى السماء الدنيا فيقول الا من مستغفر فاغفر له الا مسترزق فأرزقه الا مبتلى فاعافيه الا كذا الا كذا حتى يطلع الفجر اھ (1/115) –
وفي الھندية: المرغوبات من الصيام انواع: اولها صوم المحرم والثاني صوم رجب والثالث صوم شعبان اھ(1/202)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شاہد فیاض احمد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 11982کی تصدیق کریں
0     560
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ذو الحجہ کے شروع ایام میں قضا روزے رکھنا

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 0
  • کیانفلی روزوں کا وقت مغرب کی نماز سے پانچ منٹ پہلے تک ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 0
  • کیا محرم الحرام کی طرح باقی ایام میں بھی ایک روزے کے ساتھ دوسرا روزہ ملانا ہوگا؟

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 0
  • شوال کے چھ روزوں کے بارے میں حکمِ شرعی کیا ہے؟

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 0
  • 12 ربیع الاول کو عید کہنا اور روزہ رکھنا

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 0
  • شوال کے روزے کی فضیلت احادیث کی روشنی میں

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 0
  • نفلی روزہ رکھ کر توڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات