کیا ہم نفلی روزہ بغیر سحری کے رکھ سکتے ہیں؟میرا ایک ساتھی کہتا ہےکہ نفلی روزہ بغیر سحری کے نہیں ہوتا،صرف فرض روزہ بغیر سحری کے ہوتا ہے۔
نفل روزہ کےلئے بھی سحری کرنا ضروری نہیں،بلکہ مستحب ہے،اور نہ ہی رات سے نیت کرنا ضروری ہے،بلکہ نصف النہار شرعی سے پہلے نیت کرنا کافی ہے۔
کما في الهندية: التسحر مستحب اھ (1/200) -