اگر عورت کا اعتکاف ٹوٹ جائے،تو وہ کب اور کتنے دن اعتکاف کرے گی؟
اصلاً تو یہی ہے کہ جس دن اعتکاف ٹوٹا ہے،اس ایک دن کی قضا کرے،تاہم اگرپورے دس دن کی قضا کرے تو افضل ہے ۔
كما في التاتارخانية:ولو شرع فيه ثم قطع لا يلزمه القضا فى رواية الاصل وفى رواية الحسن يلزمه وفى الظهيرية عن ابى حنيفة رحمه الله تعالى انه يلزمه يوماً اھ (4/414) - والله اعلم بالصواب