السلام علیکم!میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اپنی بیگم کا نفلی روزہ اس سے صحبت اختیار کرنے کے لیے جان بوجھ کر تڑوا دینے پر اس پر اور مجھ پر کیا کفارہ ہوگا؟ میں اپنی بیگم سے چار ماہ کے عرصے کے بعد ملا تھا؟
بلا عذر نفلی روزہ توڑنا بھی اگر چہ اچھا نہیں،مگر اس کی وجہ سے کفارہ لازم نہیں آتا، البتہ ایک روزے کے بدلے ایک روزہ قضا کا رکھنا بیوی پر لازم ہے ۔
کما فی الهداية:وليس في افساد صوم غير رمضان كفارة لان الافطار في رمضان ابلغ في الجناية فلا يلحق به غیره اھ (1/220) ۔ والله اعلم
کیا محرم الحرام کی طرح باقی ایام میں بھی ایک روزے کے ساتھ دوسرا روزہ ملانا ہوگا؟
یونیکوڈ نفلی روزوں کے احکام 0