(+92) 0317 1118263

انشورنس یا بیمہ پالیسی

انشورنس کروانےکا حکم

فتوی نمبر :
17511
| تاریخ :
جدید فقہی مسائل / جدید معاشیات / انشورنس یا بیمہ پالیسی

انشورنس کروانےکا حکم

کیا انشورنس کروانا ٹھیک ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

انشورنس جس کا معنیٰ لغۃً یقین دہانی ہے، چونکہ کمپنی انشورنس کرانے والے کو مستقبل کے بعض خطرات سے حفاظت اور بعض نقصانات کی تلافی کی یقین دہانی کرا دیتی ہے، اس لئے اسے انشورنس کمپنی کہتے ہیں۔
اس کے بعد واضح ہو کہ انشورنس ایک معاملہ ہے، جو انشورنس کے طالب اور انشورنس کمپنی کے درمیان ہوتا ہے، جس میں انشورنس کمپنی اپنے کسٹمرسے ایک معینہ رقم بالاقساط وصول کرتی ہے، اور ایک معینہ مدت کے بعد وہ رقم اسے یا اس کے پسماندگان کو حسبِ شرائط واپس کر دیتی ہے ،اور ساتھ ہی مقررہ شرح فیصد کے حساب سے اصل رقم کیساتھ مزید رقم بطور سود دیتی ہے، انشورنس کمپنی کا مقصد اس رقم کے جمع کرنے سے یہ ہوتا ہے کہ اُسے وہ دوسرے لوگوں کو بطور قرض دے کر ان سے اعلیٰ شرح پر سود حاصل کرے ،یا کسی تجارت میں لگا کر یا کسی جائیداد کو خرید کر اس سے منافع حاصل کرے، لہٰذا اس حقیقت کے لحاظ سے انشورنس کا معاملہ ایک سودی کاروبار کا معاملہ ہوتا ہے، جو بینک کے کاروبار کے مثل ہے ،دونوں میں فرق صرف شکل کا ہے ،حقیقت کے لحاظ سے دونوں میں کوئی فرق نہیں، حقیقت میں اگر فرق ہے تو صرف اتنا ہے کہ اس میں ربا کے ساتھ غرر بھی پایا جاتا ہے ،وہ اس طرح پر کہ ایک طرف سے تو ادائیگی متعین ہے، دوسری طرف سے ادائیگی موہوم ہے، جو قسطیں ادا کی گئی ہیں ،وہ رقم بھی مل سکتی ہے ،اور ا س سے زیادہ بھی مل سکتی ہے، اسی کو قمار کہتے ہیں، اس لئے مروّجہ انشورنس پالیسیاں چاہے ان کا تعلق زندگی سے ہو یا دیگر اشیاء سے ہو، ان میں شرکت سے منع کیا جاتا ہے، لہذا اس سے احتراز واجب ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
سید وزیر رحمن عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 17511کی تصدیق کریں
0     106
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • میزان بینک کا کفالہ اور سیونگ اکاؤنٹ کا حکم،معاون یا مہمان کا مدرسہ کا کھانا کھانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • بیرون ملک میں کئے گئے انشورنس کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • غیرمسلم ممالک میں میڈیکل انشورنس کرانے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • لائف انشورنس کا حکم - انشورنس کروانا کیسا ہے

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 2
  • انشورنس کس بینک سے کروائیں - انشورنس اور تکافل میں فرق

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • میڈیکل انشورنس پالیسی کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 1
  • انشورنس والی گاڑی کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • بیمہ پالیسی یا انشورنس کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کمپنی کا ملازمین کیلئے انشورنس پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • جوبلی تکافل انشورنس میں اپنی گاڑی، بائیک یا لائف تکافل کروانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کمپنی/فیکٹری کا ، اپنے ملازمین کیلۓ "صحت بیمہ پالیسی "لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • انشورنس اسلام میں جائز نہیں اگر پہلے لے چکا توجاری رکھے؟

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • ملازمین کیلئے انہی کی تنخواہوں میں، انشورنس کمپنی سے کوئی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پوسٹل لائف انشورنس کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کسی مجبوری کی وجہ سے کاروبار کا انشورنس کروانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • جرمنی جانے کیلئے مجبوراً ہیلتھ انشورنس کرانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • اسٹیٹ لائف انشورنس کی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پاک قطر فیملی تکافل کی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 1
  • انشورنس کے معاملات دیکھنے کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کیا بیمہ پالیسی لینا حلال ہے؟

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • گاڑی کی وقتاً فوقتاً مرمت کروانے کیلئے ممبر شپ خریدنا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • انشورنس سے متعلق کال سینٹر چلانے کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 2
  • لائف انشورنس جائز ہے یا ناجائز؟

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • لائف انشورنس کا حکم / جائز پروگراموں کی ویڈیو بنانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کیاہندوستان میں بیمہ زندگی کا طریقہ کار درست ہے؟

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات