رمضان میں سحری کرکے لیٹ گیا،اور بیوی سے صحبت شروع کی،دورانِ صحبت اذانِ فجر شروع ہوگئی،اب مجھے کیا کرنا چاہیئے ؟
اس صورت میں سائل اور اس کی بیوی کا روزہ درست نہیں ہوا،ان پر فرض روزہ چھوڑنے کی وجہ سے توبہ واستغفار اور روزہ کی قضا لازم ہے۔
کما في الشامية: تحت(قوله أو تسحر أو جامع) أفاد أن الجماع قد يكون خطأ وبه صرح في السراج فقال ولو جامع على ظن أنه بليل،ثم علم أنه بعد الفجرفنزع من ساعته فصومه فاسد لأنه مخطى ولا كفارة عليه لعدم قصد الإفساد اھ (2/ 401) ۔
روزہ کی حالت میں سورج غروب ہونے سے پہلے اور صبح صادق کے بعد کھانا یا کچھ پی لینا
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزے کی حالت میں استنجاء کے وقت عورت کا گیلی انگلی شرمگاہ میں داخل کرنا/ اس کے لۓ استنجاء کا طریقہ
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزے کی حالت میں اجنبیہ عورت کو بوسہ کے بعد نکلنے والے پانی سے روزی فاسد ہوتا ہے یا نہیں ؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0کیا روزے کی حالت میں ہم بستری کرتے ہوئے باہر فارغ ہونے سے کفارہ لازم ہوگا؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0عادۃً بلا ارادہ عضوِ خاص کو ہلانے سے انزال ہو جائے تو روزے کا حکم؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0