(+92) 0317 1118263

نفلی روزوں کے احکام

شوال کےروزے دوسرے ہی دن سے شروع کرنے کاحکم

فتوی نمبر :
20226
| تاریخ :
عبادات / روزہ و رمضان / نفلی روزوں کے احکام

شوال کےروزے دوسرے ہی دن سے شروع کرنے کاحکم

جناب!کیا شوال میں رکھے جانے والے 6 روزے رکھنے کےلئے ضروری ہےکہ پہلے دوسرے شوال کا لازمی رکھے،پھر باقی کسی بھی دن شوال میں پورے 6 کرلیں،یا کسی بھی تاریخ سے شروع کئے جاسکتے ہیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہوکہ شوال کے چھ روزوں کےلئے یہ ضروری نہیں کہ شوال کے دوسرے دن سے ہی شروع کیا جائے،بلکہ شوال کے مہینے میں جب چاہے روزے رکھے جا سکتے ہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافي الدر: (وندب تفريق صوم الست من شوال) ولا يكره التتابع على المختار خلافا للثانى حاوى والاتباع المكروه وفي الرد تحت قوله على المختار: قال صاحب الهداية في كتابه التجنيس: إن صوم الستہ بعد الفطر متتابعة منهم من كرهه والمختار أنه لا بأس بہ(الى قوله)واختلفوا هل الأفضل التفريق أو التتابع اھ،وفي الحقائق صومها متصلاً بيوم الفطر يكره عند مالك وعندنا لا يكره وإن اختلف مشايخنا في الأفضل عن أبي يوسف أنه كرهه متتابعاً والمختار لأباس به اھ (2/435)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
خانزادہ میرام عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 20226کی تصدیق کریں
0     331
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ذو الحجہ کے شروع ایام میں قضا روزے رکھنا

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 0
  • کیانفلی روزوں کا وقت مغرب کی نماز سے پانچ منٹ پہلے تک ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 0
  • کیا محرم الحرام کی طرح باقی ایام میں بھی ایک روزے کے ساتھ دوسرا روزہ ملانا ہوگا؟

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 0
  • شوال کے چھ روزوں کے بارے میں حکمِ شرعی کیا ہے؟

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 0
  • 12 ربیع الاول کو عید کہنا اور روزہ رکھنا

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 0
  • شوال کے روزے کی فضیلت احادیث کی روشنی میں

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 0
  • نفلی روزہ رکھ کر توڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات