(+92) 0317 1118263

ناموں کی تحقیق

" ایان " نام کا معنی کیا " اللہ کا تحفہ " ہے ؟

فتوی نمبر :
20525
| تاریخ :
0000-00-00

" ایان " نام کا معنی کیا " اللہ کا تحفہ " ہے ؟

میرا ایک بیٹا ہے اور میں نے اس کا نام ’’سید محمد ایان علی‘‘ رکھا ہے، جس کا معنیٰ میں نے انٹرنیٹ پر دیکھا ہے ’’ اللہ کا تحفہ ‘‘ ، لیکن مجھے کچھ ساتھیوں نے بتایا ہے کہ یہ منفی لفظ ہے ، کیا اس کے معنیٰ درست ہے یا نہیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکور نام کا تو معنیٰ سائل نے دیکھا ہے، وہ درست ہے، لہٰذا یہ نام رکھنا بھی صحیح ہے، اس لیے تردد میں پڑنے کی ضرورت نہیں۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
لعل محمد ولی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 20525کی تصدیق کریں
متعلقه فتاوی
( view all )
" ایان " نام کا معنی کیا " اللہ کا تحفہ " ہے ؟ 20525 1706 ملائکہ نام رکھنے کا حکم 39402 1241 صفا خان، مریم خان اور ہبہ خان میں سے کون سا نام زیادہ بہتر ہے؟ 10288 562 ’’حسّان ‘‘ نام رکھنا اور اس کا مطلب 10419 1290 نام کا شخصیت پر کیا اثر ہوتا ہے؟ اور ’’حاشر‘‘ نام کا مطلب 11579 795 سفیان، ایمان فاطمہ، فاطمہ زہرہ نام رکھنا 60735 850 ’’اشہل یا اشہال‘‘ کے معنیٰ و صحیح تلفظ 11460 624 ’’الیشبہ‘‘ نام رکھنا اور اس کا مطلب 10587 1287 متعدد و مختلف نام اور ان کے معانی 60393 664 "مرحا" نام رکھنا کیساہے 66058 455 محمد عبداللہ نام کو بھاری سمجھ کر تبدیل کرنے کا حکم 69890 212 ایّان نام کا مطلب اور اس کی تاریخ 10585 549 رحمین نام رکھنا کیساہے؟ 67588 278 سماویہ نام رکھنے کا حکم 67660 618 66056 287 بچے کا صرف ’’محمد‘‘ یا ’’احمد‘‘ نام رکھنا 41397 215 انباء نام رکھنا کیساہے؟ 68108 162 شمائل نام رکھنا کیساہے 68111 516 "رشدان الرحمن" نام رکھنا 69467 162 "صارب" نام رکھنا 67885 408 ارشمان نام رکھنا کیساہے؟ 69746 134 "منحہ" اور "مسفرہ " نام رکھنا 62105 353 زمال نام رکھنا کیساہے؟ 59452 182 اذہان،عیشل اور زمل نام رکھنا 66699 192 ابریش نام رکھنا کیساہے 66676 162