میں نے 2010ء میں داؤد فیملی تکافل میں شرکت کی تھی، میں نے پہلے سے ہی ایک لاکھ کی ادائیگی کر دی تھی، از راہ ِکرم مجھے بتائیں کہ میں اسے جاری رکھوں یا نہیں؟ اس پر مفتی منیب الرحمن کا فتوی بھی ہے جبکہ میں دیوبندی ہوں۔
واضح ہو کہ داؤد فیملی کا پورا طریقہ کار تو ہمیں معلوم نہیں ،اگر سائل کو معلوم ہو تو اسکی مکمل وضاحت کر کے اس سے متعلق حکمِ شرعی بھی معلوم کیا جا سکتا ہے ۔
ملازمین کیلئے انہی کی تنخواہوں میں، انشورنس کمپنی سے کوئی پالیسی لینا
یونیکوڈ انشورنس یا بیمہ پالیسی 0