کیا پرندوں کی بیع و شراء حلال ہے یا حرام؟ میں کاروبار شروع کرنا چاہتا ہوں ،میں مختلف قسم کے نسل بڑھانا اور آگے بیچنا چاہتا ہوں۔
پرندے پکڑنے کے بعد ان کا پالنا اور خرید و فروخت کرنا تمام امور شرعا ًجائز ہے، مگر پالنے کی صورت میں ان کیلئے معقول پنجرہ کا انتظام ہو ،اور ان کے پانی دانے کا بھی بروقت انتظام کیا جائے۔
کمافي الدر المختار: (و) بيع (طير في الهواء) (لا يرجع) بعد إرساله من يده، أما قبل صيده فباطل أصلا لعدم الملك (وإن) كان (يطير ويرجع) كالحمام (صح) (5/ 61)۔
وفي فتح الباري لابن حجر: وجواز امساك الطير في القفص ونحوه (إلى قوله) فقال أبو عبد الملك: يجوز أن يكون ذلك منسوخا بالنهي عن تعذيب الحيوان. وقال القرطبي: الحق أن لا نسخ، بل الذي رخص فيه للصبي إمساك الطير ليلتهي به، وأما تمكينه من تعذيبه ولا سيما حتى يموت فلم يبح قط (10/ 586)۔
رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا/ پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا
یونیکوڈ خرید و فروخت 1