رمضان میں رقزہ کی نیت کا ارادہ کرکے سویا اور آنکھ نہ کھلا کیا روزہ ہوگا یا قضا ہوگی؟
مستحب یہ ہے کہ سحری کر لیا کر ے مگر روزہ ہو جائے گا۔
کما في الشامية: (قوله ويستحب السحور)كما رواه الجماعة الا اباداود عن انس قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وسلم "تسحروا فان في السحور بركة"قیل المراد بالبركة حصول التقوى على صوم الغدا و زيادة الثواب(الى قوله)ولم أر صريحا في كلامهم أنه يحصل السنة بالماء وحده، وظاهر الحديث يفيده، وهو ما رواه أحمد: «السحور كله بركة فلا تدعوه ولو أن يجرع أحدكم جرعة من ماء فإن الله وملائكته يصلون على المتسحرين» اھ(2/ 419)
روزے کی حالت میں استنجاء کے وقت عورت کا گیلی انگلی شرمگاہ میں داخل کرنا/ اس کے لۓ استنجاء کا طریقہ
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزہ کی حالت میں سورج غروب ہونے سے پہلے اور صبح صادق کے بعد کھانا یا کچھ پی لینا
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزے کی حالت میں اجنبیہ عورت کو بوسہ کے بعد نکلنے والے پانی سے روزی فاسد ہوتا ہے یا نہیں ؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0کیا روزے کی حالت میں ہم بستری کرتے ہوئے باہر فارغ ہونے سے کفارہ لازم ہوگا؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0عادۃً بلا ارادہ عضوِ خاص کو ہلانے سے انزال ہو جائے تو روزے کا حکم؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0