باہر ملک سے پاکستان میں مسافر اپنے ساتھ چار اور پانچ فون چھپا کر لاتے ہیں, کیا یہ صحیح ہے؟
باہر ملک سے موبائل فون خرید کر پاکستان لانے پر اگر کوئی قانونی پابندی نہ ہو تو بلا شبہ جائز اور درست ہے، ورنہ اس سے احتراز چاہیئے۔
کما في قوله تعالى: {يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنْكُمْ} [النساء: 59] ۔
وفي حاشية ابن عابدين: (قوله: أمر السلطان إنما ينفذ) أي يتبع ولا تجوز مخالفته (إلی قوله) وفي ط عن الحموي أن صاحب البحر ذكر ناقلا عن أئمتنا أن طاعة الإمام في غير معصية واجبة فلو أمر بصوم وجب اهـ وقدمنا أن السلطان لو حكم بين الخصمين ينفذ في الأصح وبه يفتى. (5/ 422) -
مشت زنی کا حکم اور بیوی کے ہاتھ سے شوہر اور شوہر کے ہاتھ سے بیوی مشت زنی کروانے کا حکم
یونیکوڈ گناہ و ناجائز 0