میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ ’’لائف انشورنس‘‘ حلال ہے یا حرام؟
’’ مروّجہ انشورنس‘‘ سود قمار اور غرر جیسے غیر شرعی اور ناجائز امور پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ناجائز و حرام ہے، اس میں شمولیت سے احتراز لازم ہے۔
قال اللہ تعالیٰ: {يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَذَرُوا مَا بَقِيَ مِنَ الرِّبَا إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ، فَإِنْ لَمْ تَفْعَلُوا فَأْذَنُوا بِحَرْبٍ مِنَ اللَّهِ وَرَسُولِهِ وَإِنْ تُبْتُمْ فَلَكُمْ رُءُوسُ أَمْوَالِكُمْ لَا تَظْلِمُونَ وَلَا تُظْلَمُونَ } [البقرة: 278، 279] -
ملازمین کیلئے انہی کی تنخواہوں میں، انشورنس کمپنی سے کوئی پالیسی لینا
یونیکوڈ انشورنس یا بیمہ پالیسی 0