السلام علیکم!اگر کسی کا روزہ ہو اور وہ کسی اپنی محرم سے لمس وقبل کرے ،اور منی سے پہلے جو پانی نکلتا ہے وہ نکلے،تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟ پھر اس کا کفارہ کیا ہے؟
اپنے محارم سے شہوت کیساتھ لمس وتقبیل کرنا انتہائی شنیع اور گناہ پر مبنی عمل ہے،چہ جائے کہ یہ عمل روزہ کی حالت میں کیا جائے،لہذا بصدقِ دل تو بہ واستغفار کے بعد آئندہ کےلئے اس سے مکمل اجتناب کرنا ضروری ہے،تاہم صرف بوس وکنار سے اگر منی کا اخراج ہوا ہوتو اس کی وجہ سے روزہ کی قضا لازم ہے،ورنہ نہیں۔
کما في فقه الاسلامي وادلته: ما يفسد الصوم ويوجب القضاء فقط دون الكفارة وهو سبعة وخمسون شيئا تقريباً يمكن تصنيفها في ثلاثة اشياء (الی ان قال)الثالث: اذا قضى شهوة الفرج غير كاملة كأن أنزل المنى بوطء ميتة أو بهيمة أو صغيرة لا تشتهى أو بمفاخذة أو بتطیين أو قبلة أو لمس أو عبث بباطن الكف أو وطئت المرأة وهي نائمة أو قطرت في فرجه دهنا ونحوہ اھ(2/ 654)۔
وفي الهندية: وإذا قبل امرأته وانزل فسد صومه من غير کفارہ اھ(1/ 208)۔
روزہ کی حالت میں سورج غروب ہونے سے پہلے اور صبح صادق کے بعد کھانا یا کچھ پی لینا
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزے کی حالت میں استنجاء کے وقت عورت کا گیلی انگلی شرمگاہ میں داخل کرنا/ اس کے لۓ استنجاء کا طریقہ
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزے کی حالت میں اجنبیہ عورت کو بوسہ کے بعد نکلنے والے پانی سے روزی فاسد ہوتا ہے یا نہیں ؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0کیا روزے کی حالت میں ہم بستری کرتے ہوئے باہر فارغ ہونے سے کفارہ لازم ہوگا؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0عادۃً بلا ارادہ عضوِ خاص کو ہلانے سے انزال ہو جائے تو روزے کا حکم؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0