(+92) 0317 1118263

توحید

جب اللہ رب العز ہرجگہ موجود ہے تومعراج کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

فتوی نمبر :
33504
| تاریخ :
2020-10-26

جب اللہ رب العز ہرجگہ موجود ہے تومعراج کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

میرا سوال یہ ہے کہ ہمارا اللہ کے متعلق یہ عقیدہ ہے کہ وہ ہر جگہ ہے تو پھر ااپ ﷺ کو معراج کیلئے آسمان پر کیوں لے جایا گیا جب اللہ ہماری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے تو ملاقات نیچے بھی تو ہوسکتی تھی آسمان کیوں لے جایا گیا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اللہ تعالیٰ کی ذات وراء الوریٰ اور زمان و مکان سے پاک ہے اور آپ ﷺ کا آسمانوں پر بلانا محض تعظیم کیلئے اور بطورِ معجزہ کے تھا۔


قال اللہ تعالیٰ: لیس کمثلہ شیئ وہو السمیع البصیر۔ (الشوریٰ: ۱۱)


وفي عمدۃ القاری: یدخلہ کل یوم سبعون الف ملک لا یعودون فیہ، ولا تنافي فی ہذہ الأقوال، لأنہ یحتمل أن اللہ رفعہ لیلۃ المعراج إلى السماء السادسۃ ثم إلی السابعۃ تعظیمًا للنبی ـ صلى الله عليه وسلم ـ حتی یراہ أماکن ثم أعادہ إلی السماء الدنیا۔ (ج۱۷، ص۲۸) واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد رشید رضا عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 33504کی تصدیق کریں
متعلقه فتاوی
( view all )
اللہ تعالیٰ کیلئے (اوپر والا) کا لفظ استعمال کرنا 16264 381 جب اللہ رب العز ہرجگہ موجود ہے تومعراج کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ 33504 505 توحید بالصفات 6984 534 عذاب قبر سے متعلق عقیدہ - کیا عذاب قبر برحق ہے؟ 58699 392 ’’لو نجٰی أحد من عذاب القبر لنجٰی سعد بن معاذ‘‘ حدیث کی تحقیق 58835 857 عذاب قبر برحق ہے - عالم برزخ کہاں ہے ؟ 58665 444 حیات انبیاء و اولیاء 58747 445 عذابِ قبر 58753 466 عذابِ قبر حق ہے 58821 322 ’’اللہ تعالیٰ کی ذات ضروریات سے منزہ اور پاک ہے‘‘ کا مطلب کیا ہے؟ 28820 587 اس کائنات کا خالق اللہ ہے، تو دیگر کائنات کا خالق کون؟ 34701 341 وسیلہ کی حقیقت اور اس کی شرعی حیثیت 58823 345 قبر مبارک میں حضور پر نور ﷺ کی حیات 58838 292 قبر میں صرف روح کو عذاب دیا جاتا ہے یا جسم کو بھی 58842 1346 ’’اللہ تعالیٰ ہر جگہ موجود ہیں ‘‘کا مطلب و حقیقت کیا ہے؟ 32180 289 کلام اللہ صوت اور حروف سے منزہ ہےیا نہیں؟ 24713 290 وجود باری تعالیٰ کے بارے میں شک پیدا ہونا 35802 276 کیا اللہ تعالیٰ کی ذات کے ساتھ صفات کی بھی عبادت مطلوب ہے ؟ 60408 361 صفاتِ باری تعالی کے بارے میں درست اور صحیح موقف 60006 213 ’’میں اللہ کو نہیں مانتا’’ اور ہاں! میں مسلمان نہیں ہوں‘‘ کہنے کا حکم 59920 195