(+92) 0317 1118263

ملازمت

آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ میں جاب کرنا، جہاں پر کام ڈیٹا سے رپورٹ تیار کرنا ہو

فتوی نمبر :
35497
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / ملازمت

آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ میں جاب کرنا، جہاں پر کام ڈیٹا سے رپورٹ تیار کرنا ہو

میں ایک بینک کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ میں جاب کرتا ہوں، جہاں میرا کام ڈیٹا سے رپورٹ تیار کرنا ہے، جو کہ بڑی انتظامیہ کے استعمال کے لئے ہوتی ہے، میرا براہ راست کسٹمر سے کوئی لین دین نہیں ہوتا ہے، مجھے معلوم کرنا تھا کہ کیا میری کمائی حرام ہے یا اس میں کوئی گنجائش ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جب مذکور ملازمت کا تعلق براہ سودی لین دین سے نہیں ہے ،اور نہ ہی اس کا تعلق سود پر گواہی سے ہے ،تو اس کا اختیار کرنا اور اس سے حاصل شدہ آمدنی اپنے استعمال میں لانے کی اگر چہ مع الکراہتہ گنجائش ہے، مگر یہ ملازمت سودی ادارہ سے متعلق ہے، اس لئے ایسی ملازمت سے بھی اجتناب اور کسی دوسری ملازمت کو اختیار کا بہتر ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی تکمله فتح الملهم: ومن هنا ظهر أن التوظف فى البنوك الربوية لا يجوز (إلى قوله) فاذا وجد بنك معظم دخله حلال، جاز فيه التوظف للنوع الثاني من الاعمال اھ (1/619) -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
نعمان احمد دینپوری عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 35497کی تصدیق کریں
0     120
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مسلمان کا قادیانی کے پاس ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 1
  • شراب کمپنی میں آئی ٹی کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • الکوحل بنانے والی فیکٹری میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • حرام کھانا فروخت کرنے والے غیرملکی ریسٹورنٹ کی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • بینک میں فائنانس منیجر کی نوکری کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • بینک اور جوبلی لائف انشورنس میں نوکری کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • سینمابنانے والی کمپنی میں ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ملازمت 0
  • ریڈیو پاکستان میں سیلز اور مارکیٹنگ کی نوکری کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ملازمت 0
  • میدیسن کمپنی میں بحیثیت نمائندہ ملازمت کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بغیر اطلاع کے ملازمت چھوڑنے پر تنخواہ کاٹنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • پولیس کے محکمہ میں نوکری کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • ے ایف سی (KFC)میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • حلال و حرام گوشت والی کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • بینک الحبیب کی اسلامک برانچ میں کیشئیر کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • محکمۂ موسمیات میں نوکری کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟/سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • اسٹیٹ بینک کے اسٹاکس ڈپارٹمنٹ میں ملازمت

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • کمپنی کو ملازم فراہم کرنے پر تنخواہ کے علاوہ مخصوص رقم لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • جی پی فنڈ میں نفع نہ لینے کے آپشن کے باوجود نفع لینا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • نیسلے کمپنی میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • والد کی جگہ ملازمت کرنے والے بیٹے کی تنخواہ میں دیگر بہن بھائی کا حصہ ہے؟

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • سودی بینک کے چوکیدار اور پیون کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 1
  • محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • کال سینٹر کی کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   ملازمت 0
  • تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا

    یونیکوڈ   ملازمت 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات