میں جاننا چاہتا ہوں کہ پاک قطر فیملی تکافل ممبر شپ لینا اور اس میں مشاور بننا یا ملازمت کی حیثیت سے سروس کر ناشر عی طور پر کیسا ہے؟
واضح ہو کہ ” پاک قطر فیملی تکافل لمیٹیڈ کمپنی‘‘ کے جنرل اور فیملی تکافل کے طریقہ کار کا جائزہ لینے سے معلوم ہوتا ہے کہ اس کا طریقہ کار باہمی تعاون و تناصر اور عقدِ تبرع پر مبنی ہوتا ہے ، اس میں ربا، قمار اور غرر شامل نہیں ، اس لئے مذکورہ کمپنی کی ممبر شپ لینا یا اس کا مشاور بننا یا اس میں ملازمت اختیار کرنے کی شرعاً گنجائش ہے۔
ملازمین کیلئے انہی کی تنخواہوں میں، انشورنس کمپنی سے کوئی پالیسی لینا
یونیکوڈ انشورنس یا بیمہ پالیسی 0