(+92) 0317 1118263

اعتکاف

عورتوں کا مسجدِ نبوی میں اعتکاف کرنا

فتوی نمبر :
37033
| تاریخ :
عبادات / روزہ و رمضان / اعتکاف

عورتوں کا مسجدِ نبوی میں اعتکاف کرنا

کیا اسلامی بہنیں مسجد نبوی شریف میں رمضان المبارک میں اعتکاف کرسکتی ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

عورت کےلئے عام حالات میں حکم یہ ہےکہ وہ اپنے گھر میں اعتکاف کرے،یہ ہی اس کےلئے افضل ہے،البتہ جو خواتین مدینہ منورہ میں مقیم ہوں،تو ان کا مسجدِ نبوی میں اعتکاف کرنا بھی جائز ہے،بشرطیکہ خواتین کے اعتکاف کی جگہ مردوں سے علیحدہ ہو،اس میں مردوں کا عمل دخل نہ ہو،جیسا کہ مسجدِ نبوی میں اب بھی یہ انتظام ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافي بدائع الصنائع : وأما المرأة فذكر في الأصل أنها لا تعتكف إلا في مسجد بيتها ولا تعتكف في مسجد جماعة،وروى الحسن عن أبي حنيفة أن للمرأة أن تعتكف في مسجد الجماعة،وإن شاءت اعتكفت في مسجد بيتها،ومسجد بيتها أفضل لها من مسجد حيها،ومسجد حيها أفضل لها من المسجد الأعظم،وهذا لا يوجب اختلاف الروايات،بل يجوز اعتكافها في مسجد الجماعة على الروايتين جميعا بلا خلاف بين أصحابنا والمذكور في الأصل محمول على نفي الفضيلة لا على نفي الجواز توفيقا بين الروايتين وهذا عندنا اھ(2/113)
وفي تبيين الحقائق شرح كنز الدقائق: (والمرأة تعتكف في)مسجد بيتها لأنه هو الموضع لصلاتها،فيتحقق انتظارها فيه،ولو اعتكفت في مسجد الجماعة جاز والأول أفضل ومسجد حيها أفضل لها من المسجد الأعظم اھ (1/250) ۔
وفي البحر الرائق شرح كنز الدقائق: أن اعتكافها في مسجد بيتها أفضل فأفاد أن اعتكافها في مسجد الجماعة جائز وهو مكروه ذكره قاضی خان وصححه في النهاية وظاهر ما في غاية البيان أن ظاهرةاھ،وفي البدائع أن اعتكافها في مسجد الجماعة صحيح بلا خلاف بين أصحابنا والمذكور في الأصل محمول علی نفي الفضیلہ اھ (2/324) ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبد المنان ارشد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 37033کی تصدیق کریں
4     422
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا سفر میں سنت و تراویح چھوڑنا جائز ہے ؟/معتکف کے لیے غسل ٹھنڈک کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اعتکاف 1
  • اعتکاف کے دوران پرفیوم استعمال کرنےکا حکم

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
  • کیا مشت زنی کرنے سے اعتکاف فاسد ہوجائے گا؟

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
  • معتکف شخص کا مسجد سے باہر نکلنے کا حکم

    یونیکوڈ   اعتکاف 1
  • کلینک کی دوسری منزل پر بنائی گئی مسجد پر اعتکاف کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
  • اعتکاف کے دوران مشت زنی کرنے پر اعتکاف کا حکم

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
  • دورانِ اعتکاف حیض آجانے کی صورت میں اعتکاف کا حکم

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
  • معتکف کا ٹھنڈک حاصل کرنے کےلئے طہارت خانے میں غسل کرنا

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
  • کس عمر سے اعتکاف میں بیٹھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
  • مسجد میں پروگرام میں شرکت کیلئے اعتکاف کی نیت کا حکم

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات