(+92) 0317 1118263

خرید و فروخت

صرف جوتے کی تصویر دکھا کر جوتا بیچنا،حالانکہ وہ اپنے پاس ملکیت میں موجود نہ ہو،اس کا کیا حکم ہے ؟

فتوی نمبر :
39182
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / خرید و فروخت

صرف جوتے کی تصویر دکھا کر جوتا بیچنا،حالانکہ وہ اپنے پاس ملکیت میں موجود نہ ہو،اس کا کیا حکم ہے ؟

کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے کہ زید عمر وسے جو تا خریدتا ہے ،جبکہ عمر وکے پاس ملکیت میں جوتا ہوتا نہیں، صرف تصویر میں دکھاتا ہے کہ اس طرح جوتا ہے ،معاملہ ہونے کے بعد عمر وزید سے مطلوبہ جوتے کی رقم لے کر کسی دکان سے اسی طرح کا جو تا خرید کر دید یتا ہے، تو آیا عمر وکا ایسا معاملہ کرنا درست ہے یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سوال میں درج صورت تو درست نہیں، البتہ عمر وزید کیلئے دلال بن جائے، اور تصویر میں دکھائی گئی چیز کو فراہم کر کے زید سے اس کی قیمت اور اپنا نفع حاصل کرے تو یہ جائز ہو گا۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الفتاوى الهندية: ومنها في البدلين وهو قيام المالية حتى لا ينعقد متى عدمت المالية هكذا في محيط السرخسي ومنها في المبيع وهو أن يكون موجودا فلا ينعقد بيع المعدوم وما له خطر العدم كبيع نتاج النتاج والحمل كذا في البدائع وأن يكون مملوكا في نفسه وأن يكون ملك البائع فيما يبيعه لنفسه فلا ينعقد بيع الكلإ ولو في أرض مملوكة له ولا بيع ما ليس مملوكا له وإن ملكه بعده إلا السلم اھ (3/ 2)۔
وفى البحر الرائق: وأما شرائط المعقود عليه فأن يكون موجودا مالا متقوما مملوكا في نفسه وأن يكون ملك البائع فيما يبيعه لنفسه وأن يكون مقدور التسليم فلم ينعقد بيع المعدوم اھ (5/ 279)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
ابراہیم محمود عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 39182کی تصدیق کریں
0     132
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بٹ کوئین کی خریدوفروخت کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 2
  • فصل کے تیار ہونے سےقبل کسی سے وعدہ بیع کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • اسمگل شدہ چیزوں کی خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • اسٹاک مارکیٹ میں ڈے ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • پھل تیارہونے سے پہلے باغ کی خریدوفروخت کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • پھلوں کے پک جانے سے قبل خریدوفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • پولیس کے پکڑے ہوئے مال کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 0
  • قادیانی سے خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • کرکٹ میچ یا دیگر کھیلوں کے ٹکٹ بلیک میں بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • چالیس کلو گندم کی خریداری پر دو کلو کٹوتی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • سونے کو نقد رقم کے عوض ادھار پر زیادہ قیمت میں دینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1
  • دوکاندار کا تول میں زیادہ کر کے بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 0
  • نفع کی غرض سے سونا لے کر رکھنا اور سونے کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • بیعانہ (ایڈوانس رقم) ضبط کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • اسٹیٹ ایجنسی یعنی پراپرٹی کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • غیر مسلم کو ٹی وی بیچنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا/ پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1
  • ٹی وی خریدنا ، بیچنا اور دیکھنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • دکان فروخت کرنے کے بعد قیمت کی وصولی سے قبل خریدار سے کرایہ لینا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ادھار پر خریداری کے بعد ،وقت سے پہلے رقم کی ادئیگی پر قیمت میں کمی کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • عاریت کی زمین کو فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • گابھن جانور کے خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ڈراپ شپنگ کے معاملات کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 2
  • عورتوں کے لباس کی خریدو فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • چھالیہ کی خرید و فروخت حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات