(+92) 0317 1118263

اعتکاف

مردوں کے لئے گھرمیں اعتکاف کرنا

فتوی نمبر :
40418
| تاریخ :
عبادات / روزہ و رمضان / اعتکاف

مردوں کے لئے گھرمیں اعتکاف کرنا

کرونا کی وجہ سے مساجد میں لوگ کا جمع ہونا مشکل ہے،اس لئے مردوں کے لئے اعتکاف کہاں کیا جائے؟کیا گھر پر اعتکاف ہوسکتا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہوکہ مردوں کے لیے اعتکاف مسجدوں میں کرنا لازم ہے،گھروں میں مرد حضرات کا اعتکاف کرنا درست نہیں،اس لئے سائل کو بھی چاہیئےکہ وہ اعتکاف مسجد میں کریں،اگر مسجد میں جگہ نہ ہوتو دوسری کسی مسجد میں اعتکاف کرے،ورنہ اس سال موجودہ حالات کی وجہ سے موقوف کرے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في بدائع الصنائع: وأما الذي يرجع إلى المعتكف فيه: فالمسجد وإنه شرط فيوعي الاعتكاف: الواجب والتطوع لقوله تعالى: (ولا تباشروهن وأنتم عاكفون في المساجد) [البقرة: 107]وصفهم بكونهم عاكفين في المساجد مع أنهم لم يباشروا الجماع في المساجد لينهوا عن الجماع فيھا فدل أن مكان الاعتكاف هو المسجد ويستوي فيه الاعتكاف الواجب والتطوع لأن النص مطلق ثم ذكر الكرخي أنه لا يصح الاعتكاف إلا في مساجد الجماعات،یرید به الرجل،وقال الطحاوي: إنه يصح في كل مسجد وروى الحسن بن زياد عن أبي حنيفة: أنه لا يجوز إلا في مسجد تصلى فيه الصلوات كلها اھ(2/ 113) ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
ابراہیم محمود عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 40418کی تصدیق کریں
| | | |
0     158
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا سفر میں سنت و تراویح چھوڑنا جائز ہے ؟/معتکف کے لیے غسل ٹھنڈک کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اعتکاف 1
  • اعتکاف کے دوران پرفیوم استعمال کرنےکا حکم

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
  • کیا مشت زنی کرنے سے اعتکاف فاسد ہوجائے گا؟

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
  • معتکف شخص کا مسجد سے باہر نکلنے کا حکم

    یونیکوڈ   اعتکاف 1
  • کلینک کی دوسری منزل پر بنائی گئی مسجد پر اعتکاف کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
  • اعتکاف کے دوران مشت زنی کرنے پر اعتکاف کا حکم

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
  • دورانِ اعتکاف حیض آجانے کی صورت میں اعتکاف کا حکم

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
  • معتکف کا ٹھنڈک حاصل کرنے کےلئے طہارت خانے میں غسل کرنا

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
  • کس عمر سے اعتکاف میں بیٹھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
  • مسجد میں پروگرام میں شرکت کیلئے اعتکاف کی نیت کا حکم

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات