(+92) 0317 1118263

حقوق مسجد

روڈ کٹنگ کی وجہ سے مسجد کو اپنی جگہ سے آگےبڑھانا

فتوی نمبر :
40760
| تاریخ :
2020-06-09

روڈ کٹنگ کی وجہ سے مسجد کو اپنی جگہ سے آگےبڑھانا

ہم نےاپنی کمرشل پلاٹ کےساتھ ہی مسجدکی بنیاد رکھی ہے، لیکن رو ڈکی وسعت کی وجہ سےکمرشل پلاٹ روڈ میں آرہاہے، اگر مسجد کو15سے 20فٹ سائیڈ پر کردیں تو ہم نقصان سے بچ سکتے ہیں، کیااس صورت میں یہ جائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورت مسئولہ میں اگر اس جگہ کوئی پرانی مسجد نہیں تھی اورنہ ہی اس میں نماز ادا کی گئی ہے، تو اس صورت میں سائل کےلئے مسجد کی زمین آگے بڑھانے کی گنجائش موجود ہے، اوراگر وہ قدیم مسجد تھی جس میں نمازیں ادا کی گئی ہے تو پھر مسجد کی زمین کوآگے بڑھانا درست نہیں ۔


کمافی النھر الفائق :من بنى مسجدا لم يزل ملكه عنه حتى يفرزه بطريقه ويأذن بالصلاة فيه وإذا صلى فيه واحد زال ملكه اھ (ج3/328)۔ واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 40760کی تصدیق کریں
متعلقه فتاوی
( view all )
روڈ کٹنگ کی وجہ سے مسجد کو اپنی جگہ سے آگےبڑھانا 40760 485 گورنمنٹ کی جگہ بلااجازت مسجدبنانا 35873 497 نئی مسجد کی تعمیر کے بعد پرانی مسجد منہدم کرنا 50292 516 مارکیٹ کی چھت کو بطورِ مسجد استعمال کرنے سے متعلق چند سوالات 61422 362 مؤکلین ،جنات کی حقیقت اور ان کے تصرفات 58763 482 مسجدِ شرعی کے ہوتے ہوۓ ،قریب مکان میں جماعت کرانا اور اس کی طرف لوگوں کو بلانا 59107 537 مساجد میں درسِ قرآن اور فضائلِ اعمال کی تعلیم کے سلسلے میں اختلافات پر شرعی رہنمائی 60354 551 پرانی عیدگاہ کو مسجد بنانے کا حکم 59619 144 پلاٹنگ کرتے ہوۓ ، مسجد کیلۓ پلاٹ مختص کرنے کی شرعی حیثیت 31031 85 نمازِ جمعہ کے لۓ وقف کی گئی زمین کو مسجد کا حصہ بنانا 65677 152 حدودِ مسجدمیں سے کچھ حصہ جوتوں کے لۓ مختص کرنا 67131 163 مسجد کے کچھ حصہ کو استنجاء خانہ کے لۓ استعمال میں لانا 65612 261 عارضی مسجد (جائے نماز) کو شہید کرکے وہاں نئی مسجد کی آمدن کے لئے دکانیں بنانا جائز ہے؟ 59180 132 مسجد کے لیے وقف کی ہوئی جگہ میں بیت الخلاء اور مدرسہ بنانا 36292 278 مسجد میں چہل قدمی کرنے کا حکم 70281 117 ضرورتمندوں کو اپنی ضروریات کیلئے اور مدرسہ والوں کا طلباء کے لئے مسجد میں چندہ مانگنا 70774 74 دو متصل مسجدوں میں باری باری ایک ایک ماہ نماز پڑھنا 48311 140 مسجد کے لیے وقف جگہ پر سکول بنانا 10940 108 مسجد کے لئے وقف شدہ زمین کی خرید و فروخت کا حکم 70458 72