(+92) 0317 1118263

سحر و افطار

سحر و افطار میں گوگل کے اوقات پر عمل کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
45214
| تاریخ :
عبادات / روزہ و رمضان / سحر و افطار

سحر و افطار میں گوگل کے اوقات پر عمل کرنے کا حکم

کیا سحر و افطار میں گوگل پر اعتبار کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہوکہ سحر وافطار کے اوقات کےلئے مختلف ایپس موجود ہیں،جس میں سحر وافطار کا وقت درج کیا گیا ہے،لہذا گوگل پر موجود کسی ایپ کو جانچے بغیر اسکے متعلق کچھ نہیں کہا جاسکتا،اس لیے بہتر یہ ہےکہ کسی مستند ادارہ کے جاری کردہ نقشہ پر اعتماد کیا جائے۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافي مرقاة المفاتيح: وعن ابن عمر رضی الله عنه قال: قال رسول اللهﷺ انا امة امية لانكتب ولا نحسب الشهر هكذا هكذا وھكذا وعقد الابهام في الثالثة ثم قال: الشهر هكذا وهكذا وهكذا اھـ
وفي تفسير هذا الحديث قال ابن الملك: اى لا نعرف الكتابة وحساب النجوم حتى نعتمد على علم النجوم وسير القمر ونعرف الشهر بذلك اھ (4/464) ۔
وقال في الدر: ولا عبرة بقول الموقتين ولو عدولاً على المذهب اھ
وفي الرد: تحت قوله ولا عبرة بقول الموقتين اى فى وجوب الصوم على الناس بل فى المعراج لا يعتبر قولهم بالاجماع ولا يجوز للمنجم بحساب نفسه اھ(2/387)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
نعیم خان سید مست عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 45214کی تصدیق کریں
| | | |
0     353
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • اذان سے قبل یا بعد افطاری کرنا

    یونیکوڈ   سحر و افطار 0
  • خیراتی دسترخوانوں پر سحر و افطار کا حکم

    یونیکوڈ   سحر و افطار 0
  • اگر سحری کا وقت ختم ہونے کے بعد غلطی سے کچھ کھایا پیا تو روزہ ہوجائے گا ؟

    یونیکوڈ   سحر و افطار 0
  • سحری کی دعا کے متعلق ایک شبہ کا ازالہ

    یونیکوڈ   سحر و افطار 0
  • بھولے سے ٹائم ختم ہونے کے بعد سحری کرنا

    یونیکوڈ   سحر و افطار 0
  • ٹی وی کے اذان کے ذریعے روزہ افطار کرنا

    یونیکوڈ   سحر و افطار 0
  • حیض سے کے بعد غسل سے پہلے سحری کھا کر روزہ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   سحر و افطار 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات