(+92) 0317 1118263

حلالہ اور طلاق مغلظہ

تجدیدِ نکاح کی کس صورت میں حلالۂ شرعیہ ضروری ہے؟

فتوی نمبر :
45295
| تاریخ :
معاملات / احکام طلاق / حلالہ اور طلاق مغلظہ

تجدیدِ نکاح کی کس صورت میں حلالۂ شرعیہ ضروری ہے؟

حلالہ کے بغیر دوبارہ اسی عورت سے شادی کر سکتے ہیں یانہیں میرا مطلب ہے کہ زندگی میں جب بھی پہلی بیوی کے ساتھ دوبارہ شادی کرنی ہو تو پہلے حلالۂ ضروری ہے ؟ ، مہربانی کر کے رہنمائی فرمائیں

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ شرعاً حلالہ صرف اس وقت لازم ہوتا ہے جب اپنی بیوی کو تینوں طلاقیں دیدی ہوں اور دوبارہ میاں بیوی کی طرح رہنا چاہتے ہوں، لیکن اگر ایک طلاق یا دو طلاقیں دی ہوں اور عدت ختم ہونے کے بعد دوبارہ ایک ساتھ رہنا چاہتے ہوں توحلالہ کرنا شرعا ضروری نہیں ، بلکہ شرعی گواہوں کی موجودگی میں نئے مہر کے تقرر کے ساتھ باقاعدہ ایجاب و قبول کرکے دوبارہ نکاح کرنا ہو گا ، جبکہ اس صورت میں آئندہ کیلئے بقیہ ایک یا دو طلاقوں کا اختیار رہے گا۔

مأخَذُ الفَتوی

قال تعالى: فان طلقها فلا تحل له من بعدحتى تنكح زوجا غيره ( البقرة الآية :230)
وفي سنن ابي دادود عن عائشة رضي الله عنها قالت: سئل رسول الله ﷺ: عن رجل طلق امراته فتزوجت زوجاغيره فدخل بها ثم طلقها قبل ان يواقعها اتحل لزوجها الأول قالت: قال النبي لا تحل للاول حتى تذوق عسيلة الأخرويذوق عسيلتها (ج 1 ص 323)
وفي الهندية: لا يحل للرجل ان يتزوج حرة طلقها ثلاثا قبل اصابة الزوج الثاني (ج: (ص 111)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 45295کی تصدیق کریں
0     13
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نشہ کی حالت میں دی جانے والی طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • تین بار سے زیادہ طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • طلاق کی جھوٹی اقرار سے وقوع طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • تین شرط پے طلاق دیتاہوں کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • محض دیکھانے کے لیے طلاق نامہ بنوانے سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 1
  • تین طلاق کے بعد رجوع کا طریقہ

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • طلاق نامہ پر دستخط سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • شرط لگاکر حلالہ کروانے کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • ایک وقت میں تین طلاقیں دے سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • الگ الگ مجلسوں میں تین طلاق اور عدت کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • طلاق نامہ پر دستخط کرنے سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • غصے کی حالت میں ایک ہی دفعہ میں تین طلاقیں دینے کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • نشہ کی حالت میں دی ہوئی طلاقوں کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • حلالہ شرعیہ کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • ایک مجلس میں دی گئیں تین طلاقوں کاحکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • طلاق کے تین نوٹس بنواکر دو ارسال کرنےسے کتنی طلاقیں واقع ہوں گی

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • نشے کی حالت میں تین طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • کیا ایک مجلس میں دی ہوئی تین طلاقوں کے بعد رجوع کیا جا سکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • طلاق کے نوٹس بنانے سے طلاق واقع ہوتی ہے؟

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • آئس کے نشے میں دی گئیں تین طلاقوں کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • "تم مجھ پر طلاق ہو "کہنے سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 1
  • طلاق نامہ پر دستخط کرنے سے اس میں درج تین طلاقوں کا حکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • ایک مجلس میں دی ہوئی تین طلاق کاحکم

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • بیوی طلاق کے الفاظ نہ سنے تو کیا حکم ہے ؟

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
  • حنفی کا تین طلاق دینے کے بعد غیر مقلدین کے فتوی پر عمل کرنے پر اصرارکرنا

    یونیکوڈ   حلالہ اور طلاق مغلظہ 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات