(+92) 0317 1118263

جمعہ

جمعہ کے خطبوں کے درمیان وقفہ میں کوئی دعا وغیرہ پڑھنا / تراویح کی نیت

فتوی نمبر :
482
| تاریخ :
2004-10-24
عبادات / نماز / جمعہ

جمعہ کے خطبوں کے درمیان وقفہ میں کوئی دعا وغیرہ پڑھنا / تراویح کی نیت

۱۔السلام علیکم! محترم مفتی صاحب! جمعہ کے دن خطبوں کے درمیان جو وقفہ ہوتا ہے ، کیا اس میں خاموش رہنا چاہیۓ یا کوئی دعا ہے جو کہ پڑھنا چاہیۓ؟
۲۔ تروایح کی نیت میں اگر صرف یہ کہا جائے کہ دو رکعت تراویح پڑھتا ہوں ، تو یہ نیت ٹھیک ہے یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

۱ ۔خطباتِ جمعہ کے درمیان وقفہ میں خاموش رہنا چاہیۓ ، ہاں! اگر دل ہی دل میں کوئی دعا مانگی جائے تو اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔
۲۔مذکور نیت بھی صحتِ تراویح کے لۓ کافی ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الدر المختار : (إذا خرج الإمام) من الحجرة إن كانت و إلا فقيامه للصعود شرح المجمع (فلا صلاة و لا كلام إلى تمامها) الخ(2/ 158)۔
و فی حاشية ابن عابدين : (قوله إلى تمامها) أي الخطبة لكن قال في الدرر لم يقل إلى تمام الخطبة كما قال في الهداية لما صرح به في المحيط و غاية البيان أنهما يكرهان من حين يخرج الإمام إلى أن يفرغ من الصلاة اھ(2/ 158)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبد النافع رؤوف عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 482کی تصدیق کریں
0     139
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • جمعہ کے دو خطبوں کے درمیان دعا دل میں مانگنی چاہیے یا ہاتھ اٹھا کر ؟

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • خطبہ اور بیان کے دوران ذکر کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • جمعہ کے دن گھرپر ظہر کی نماز کس وقت اداکریں؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جمعہ کے پہلے چارسنتیں اگررہ جائے توکیا کرناچاہئے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جہاں پنج وقت نماز باجماعت ادا نہ ہو، وہاں جمعہ کی نماز اداہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • فیکٹری میں الگ الگ مسجدوں میں دو نماز جمعہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جمعہ سے پہلی والی چار رکعات سنت جمعہ کے بعد پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • نماز جمعہ سے قبل امام خطبہ دے رہا ہو اس وقت نماز پڑہنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 1
  • فیکٹری میں جمعہ کی نماز ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • کمپنی کے اندر کی مسجد میں قیامِ جمعہ

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • گاؤں میں جمعہ قائم کرنے کی شرائط اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 1
  • نماز جمعہ مسجد میں پڑہنا - ایک مسجد میں دو نماز

    یونیکوڈ   انگلش   جمعہ 0
  • خطبہ جمعہ کے دوران بیٹھنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • جمعہ کہاں قائم ہوسکتاہے؟

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • جمعہ کے خطبوں کے دوران بیٹھنے کی مخصوص ہیئت/سلام کے بعد سینے پر ہاتھ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • ۱۵۰ گھروں پر مشتمل گاؤں میں نمازِ جمعہ کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • ۵۰ گھروں پر مشتمل گاؤں میں جمعہ قائم کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • لفظ نورِ"مجسم " کا مطلب /بالغ اولاد کی بداعمالی کا گناہ والدین کو ملے گا یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • ایک ہی محلہ کی دو مسجدوں میں نمازِ جمعہ کا قیام

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • نمازِ جمعہ کے صحیح ہونے کی شرائط/قبل از نمازِ جنازہ میت کے دعا/

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • تین وقتی نماز کے مصلیٰ پر نمازِ جمعہ کی ادائیگی کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • ملازمین کے کام کے تسلسل کے پیشِ نظر جمعہ کی دو جماعتیں کرانا

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • مدرسہ میں جمعہ وعیدین قائم کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 1
  • کسی مسجد میں نمازِ جمعہ کے قیام کے لیے پانچ وقتہ نماز کا ہونا ضروری نہیں

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • نماز کیلئے وقف جگہ جو کہ شرعی مسجد نہ ہو وہاں نمازِ جمعہ کی ادائیگی

    یونیکوڈ   جمعہ 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات