محترم جناب مفتی صاحب ! تراویح کے بارے معلوم کرنا ہے آیا یہ سنت ہے یا روزانہ پڑھنا ہے کیونکہ میں اپنی کمزوری کی بناء پر صحیح اہتمام نہیں کرپارہا ہوں ۔
تراویح سنتِ مؤکدہ ہے بلاعذر اس کو چھوڑنے کا معمول کرلینا گناہ کی بات ہے اور نبی کریم ﷺکی شفاعت سےمحرومی کا ذریعہ ہے اس لیے اس کے ترک سے احتراز لازم ہے۔
ففي الدر: الترویح سنة مؤكدة لمواظبة الخلفاء الراشدين للرجال والنساء اجماعاً۔(2/43)۔
مستقل امامِ مسجد جو تراویح میں ختمِ قرآن بحی کرے ،اسے کچھ زائد ہدیہ دینے کی جائز صورت/ داڑھی کو سیاہ رنگ لگانا
یونیکوڈ تراویح 0