محترم جناب مفتی صاحب!روزہ کی حالت میں برش کے ذریعہ ٹوتھ پیسٹ لگاکر دانت ملنا جائز ہے؟جلدی جواب ارسال کریں ۔
روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ استعمال کرنا مکروہ ہے ۔
کمافي الدر المختار :( وكره )له( ذوق شيئى)و كذا ( مضغه بلا عذر) اھ(2/416) ۔
وفي رد المحتار:(قوله ومص إهليج)أي بان مضغها فدخل البصاق حلقه ولا يدخل من عينها فى جونه لا يفسد صومه اھ(2/396) ۔
روزے کی حالت میں استنجاء کے وقت عورت کا گیلی انگلی شرمگاہ میں داخل کرنا/ اس کے لۓ استنجاء کا طریقہ
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزہ کی حالت میں سورج غروب ہونے سے پہلے اور صبح صادق کے بعد کھانا یا کچھ پی لینا
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزے کی حالت میں اجنبیہ عورت کو بوسہ کے بعد نکلنے والے پانی سے روزی فاسد ہوتا ہے یا نہیں ؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0کیا روزے کی حالت میں ہم بستری کرتے ہوئے باہر فارغ ہونے سے کفارہ لازم ہوگا؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0عادۃً بلا ارادہ عضوِ خاص کو ہلانے سے انزال ہو جائے تو روزے کا حکم؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0