(+92) 0317 1118263

کیا بیماری میں انجیکشن لگانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟

فتوی نمبر :
5285
| تاریخ :
0000-00-00

کیا بیماری میں انجیکشن لگانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟

کیا انجکشن سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ ایک دن بیمار ہو گیا اور ڈاکٹر کے پاس گیا، ڈاکٹر غیر مسلم تھا، اُس نے مجھے انجکشن لگا دیا، میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا انجکشن سے روزہ ٹوٹتا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

انجکشن لگانے سے روزہ فاسد نہٰیں ہوتا، اس لیے سائل کا روزہ بدستور برقرار ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي الدر المختار: (أو أدهن أو اكتحل أو احتجم) وإن وجد طعمه في حلقه الخ (2/ 395)
وفي حاشية ابن عابدين: (قوله: وإن وجد طعمه في حلقه) أي طعم الكحل أو الدهن كما في السراج وكذا لو بزق فوجد لونه في الأصح بحر قال في النهر؛ لأن الموجود في حلقه أثر داخل من المسام الذي هو خلل البدن والمفطر إنما هو الداخل من المنافذ للاتفاق على أن من اغتسل في ماء فوجد برده في باطنه أنه لا يفطر اھ (2/ 395)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
نور حبیب شاہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 5285کی تصدیق کریں
متعلقه فتاوی
( view all )
بچے کا نام تاریخ پیدائش کے حساب سے رکھنا 19700 2534 پسند کی شادی کے لئے مجرب وظیفہ 19721 2719 سہاگ رات /ہمبستری کا طریقہ 15047 3040 تبلیغی جماعت کے مشہور مقرر مولانا طارق جمیل صاحب کی تقاریر سننا کیسا ہے؟ 18245 2551 موبائل فون میں ایڈوانس لون بیلنس Mobile Advance Loan Balance پر سود کا مسئلہ 18919 1899 امتحان میں کامیابی کے لئے آسان اور مجرب وظیفہ 19402 1774 نظر اتارنے کا ایک مجرب و مستند وظیفہ 18699 1920 حجامہ کروانا کیسا ہے ؟ مفتی زرولی خان صاحب کا کہنا ہے کہ یہ متروک سنت ہے ! 20249 1011 ابیحہ نام رکھنا کیسا ہے ؟ 20904 676 محض شرمگاہوں کے ملنے سے غسل کا حکم: 19343 936 لیکوریا کی کتنی مقدار ناقضِ وضو ہے؟ 20142 639 کتا اگر جسم یا کپڑوں کو چھو جائے تو کیا اس جگہ کو دھونا اور غسل واجب ہوتا ہے ؟ 18927 539 بیوی کے غسل جنابت کے بعد اگر شوہر کی منی کا اخراج ہوجائے تو کیا دوبارہ غسل کرنا ہوگا ؟ 20202 706 کیا خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ 20518 574 پاک بدن پر ناپاک کپڑے پہننے سے غسل کرنا پڑے گا ؟ 18972 766 گانا گانے، گالی دینے یا کسی کو برہنہ دیکھنے کی صورت میں وضو کا حکم: 20705 614 نسوار، سگریٹ اور ستر کے کھل جانے سے وضو کا حکم: 19035 556 خون روکنے کیلئے پٹی باندھنا اور اس پر مسح کرنا: 17175 620 شہوت کے وقت نکلنے والے قطرات پر وجوب غسل ! 20776 433 جسم یا ستر کے برہنہ ہونے سے وضو کا حکم: 19248 697 مخصوص ایام میں غسل کا حکم: 18044 464 روزے کی حالت میں غسل کا طریقہ: 19737 588 شاور سے غسل کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟ 18602 745 بے وضو وظیفہ پڑھنے کا حکم: 17197 701 پانی کے ٹینک میں اگرجوتا گرجائے تو پاکی کا طریقہ 32829 631


متعلقه موضوعات