(+92) 0317 1118263

احکام نماز

قضاء عمری کا ثبوت اور اس کے پڑھنےکا طریقہ

فتوی نمبر :
57947
| تاریخ :
0000-00-00

قضاء عمری کا ثبوت اور اس کے پڑھنےکا طریقہ

السلام علیکم
مجھے یہ معلوم کرنا تھا۔۔قضائے عمری پڑھنا صحیح ہے۔۔کوئی مستند حوالہ موجود ہے۔۔اگر ہے تو طر یقہ کار کیا ہوگا۔۔رہنمائی فرما دیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر قضاء عمری سے مراد زندگی میں فوت شدہ نمازوں کی قضاء ادائیگی ہو ، تو یہ بلاشبہ ثابت ہے، اور احادیث مبارکہ میں اس کا ثبوت ملتاہے، جس کا حوالہ درج ذیل ہے،۔
جبکہ اس کا طریقہ یہ ہے کہ بالغ ہونے کے بعد جتنی نماز قضاء ہوچکی ہو، تو غالب گمان کے مطابق اس کا اندازہ لگاکر ہرنماز کے ساتھ ایک ایک نماز یا جس طرح بھی سہولت ہو ان قضاء نمازوں کی ادائیگی کرتے رہا کرے، یہاں تک کہ یقین ہوجائے کہ اب کوئی نماز باقی نہ ہوگی، تو ا سکے بعد اسے موقوف کردے، اور یہ قضاء نماز یں ان تمام اوقات میں اداکی جاسکتی ہے، جن میں وقتیہ نمازوں کی ادائیگی درست ہو،

مأخَذُ الفَتوی

ففی صحيح البخاري: عن أنس بن مالك، عن النبي - صلى الله عليه وسلم - [ص:123] قال: "من نسي صلاة فليصل إذا ذكرها، لا كفارة لها إلا ذلك {وأقم الصلاة لذكري} [طه: 14] "، قال موسى: قال همام: سمعته يقول: بعد: «وأقم الصلاة للذكرى» اه(1/ 122)
وفی صحيح البخاري: عن جابر بن عبد الله، أن عمر بن الخطاب، جاء يوم الخندق، بعد ما غربت الشمس فجعل يسب كفار قريش، قال: يا رسول الله ما كدت أصلي العصر، حتى كادت الشمس تغرب، قال النبي - صلى الله عليه وسلم -: «والله ما صليتها» فقمنا إلى بطحان، فتوضأ للصلاة وتوضأنا لها، فصلى العصر بعد ما غربت الشمس، ثم صلى بعدها المغرب اه(1/ 122)
وفی سنن الترمذي: عن أبي عبيدة بن عبد الله بن مسعود، قال: قال عبد الله: إن المشركين شغلوا رسول الله - صلى الله عليه وسلم - عن أربع صلوات يوم الخندق، حتى ذهب من الليل ما شاء الله، فأمر بلالا فأذن، ثم أقام فصلى الظهر، ثم أقام فصلى العصر، ثم أقام فصلى المغرب، ثم أقام فصلى العشاءاه (1/ 246)
وفی سنن أبي داود: عن أنس بن مالك، أن النبي - صلى الله عليه وسلم -، قال: «من نسي صلاة فليصلها إذا ذكرها، لا كفارة لها إلا ذلك»اه(1/ 121)
وفی سنن أبي داود: فلما قضى الصلاة، قال: " من نسي صلاة فليصلها إذا ذكرها فإن الله تعالى قال: «أقم الصلاة للذكرى» اه(1/ 119)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شفیع اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 57947کی تصدیق کریں
1     1896
متعلقه فتاوی
( view all )
صاحب ترتیب کے لئے قضا نماز کی ادائیگی کا طریقہ 20542 838 غیرمقلدین کا اعتراض کہ حنفی حدیث کے مطابق نماز نہیں پڑھتے 2469 832 نوافل کے بجائے قضاء نماز کو فوقیت دی جائے 20445 567 دوران ملازمت مسجد میں نماز اداء نہ کی جاسکتی ہو تو کیا کرے ؟ 13778 499 پیشانی پر بننے والے نشان کی حقیقت 15614 990 سفر میں جمع بین الصلاتین کا حکم 11416 539 نماز میں نبی اکرمﷺ کا خیال آنا کیسا ہے؟ 21390 555 جماعت کی وجہ سے ظہر کی سنت چھوٹ جائےتوبعد میں کس طرح اداکیاجائے؟ 39481 1931 شافعی مسلک کے مطابق نماز کا طریقہ 2225 4074 نماز کے دوران تشہد میں انگلی ہلاتے رہنا 25197 2288 مدت مسافت پر دوران ڈیوٹی نماز کا حکم 11259 397 کیا ظہر کی سنتیں فرض سے پہلے پڑھنا ضروری ہے؟ 50538 453 سلام کے ساتھ نماز ختم کرنے کی حکمت 10681 515 تصویروالی شرٹ میں نماز پڑھناجائزہے؟ 28836 904 حالت نماز میں قرآن ہاتھ میں پکڑ کر تلاوت کرنا 10824 460 کوروناوائرس کی وجہ سے صف میں نمازیوں کے درمیان فاصلہ رکھنا 40619 1219 پڑوسی اگر بے نمازی ہوں تو کیا ان کا وبال ہم پر پڑتا ہے ؟ 16425 365 عصر کی نماز کا وقت کب سے کب تک ہے 6378 430 کیا ظہر اور عصر کی نماز ایک ساتھ پڑھنا جائز ہے؟ 36419 1473 حی الصلوٰۃ اور حی علی الفلاح پر کھڑے ہونے کا حکم 21144 1156 ضعیف العمر شخص پیشاب کی بیماری میں نماز کیسے ادا کرے؟ 40611 895 تکبیرتحریمہ کے وقت ہاتھ کہاں تک اٹھاناچاہئے؟ 40387 2120 رکوع وسجدہ میں یاک مرتبہ تسبیح کہنا، تیسری اورچوتھی رکعت میں سبحان اللہ کہنا 40290 1031 کرسی پر نمازپڑھنے کا مفصل طریقہ 35015 2752 جماعت ہورہی ہو تو فجر کی سنتوں کا کیا حکم ہے؟ 35673 1317