(+92) 0317 1118263

جمعہ

نماز جمعہ سے قبل امام خطبہ دے رہا ہو اس وقت نماز پڑہنا

فتوی نمبر :
6129
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / نماز / جمعہ

نماز جمعہ سے قبل امام خطبہ دے رہا ہو اس وقت نماز پڑہنا

جناب عالی! امید کرتے ہیں کہ آپ حضرات خیر و عافیت سے ہوں گے، حضرت میرا سوال یہ ہے کہ نماز ِجمعہ میں کل کتنی رکعتیں ہیں اور امام خطبہ دے رہا ہو تو اس وقت نماز پڑھنا کیسا ہے۔ ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

نمازِ جمعہ کی کل بارہ رکعتیں ہیں، اس طرح کہ پہلے چار رکعت سنت مؤکدہ پھر دو فرض جماعت کے ساتھ پھر چار رکعت سنت مئوکدہ پھر دو سنت غیر مؤکدہ اور جب امام خطبہ کے لیے کھڑا ہوجائے اس وقت سے کسی بھی طرح کا کلام اور نماز مکروہ اور ناجائز ہے، البتہ اگر کسی نے خطبہ شروع ہونے سے قبل سنتیں شروع کی ہوں تو انہیں مکمل کر سکتا ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی حاشية الطحطاوی: سنن سنة مؤکدة (إلی قوله) (و) منها أربع. (قبل الجمعة لأن النبي صلی اللہ علیہ وسلم کان یرکع قبل الجمعة أريعا لا لایفصل في شي منهن ومنها أربع (بعد ها) لأن النبی صلی الله عليه وسلم كان یصلی بعد الجمعة أربع ركعات یسلم في أخرهن فلذا قيدنا به في الرباعیان فقلنا بتسليمة لتعلقه بقوله وأربع (۱/ ۵۲۹)
وفیه أیضا: (قوله لتعلقه) الأولى حذفه لفهمه من قوله في الرباعیات وقال أبو يوسفؒ يصلى أربعة قبل الجمعة وستا بعدها (إلی قوله) ثم عند أبی یوسف يصلي أربعا ثم اثنین اھ (۱/ ۵۲۹)
وفی الدر المختار: (إذا خرج الإمام) من الحجرة إن كان وإلا فقيامه للصعود شرح المجمع (فلا صلاة ولا كلام إلى تمامها) وإن كان فيها ذكر الظلمة في الأصح (خلا قضاء فائتة لم يسقط الترتيب بينها وبين الوقتية) فإنها لا تكره سراج وغيره لضرورة صحة الجمعة وإلا لا اھ (2/ 158)
وفی حاشية ابن عابدين: (قوله فلا صلاة) شمل السنة وتحية المسجد بحر قال محشيه الرملي: فلا صلاة جائزة وتقدم في شرح قوله ومنع عن الصلاة وسجدة التلاوة اھ (2/ 158)
وفی الدر المختار: (وكل ما حرم في الصلاة حرم فيها) أي في الخطبة خلاصة وغيرها فيحرم أكل وشرب وكلام ولو تسبيحا أو رد سلام أو أمرا بمعروف بل يجب عليه أن يستمع ويسكت اھ (2/ 159)
وفی منیة المصلی: والسنة قبل الجمعة أربع وبعدها أربع وعند أبی یوسف السنة بعد الجمعة ست رکعات وهو مروی عن علی رضی اللہ عنه والأفضل أن یصلی أربعاً ثم رکعتین للخروج عن الخلاف اھ (ص: ۲۸۸)
وفی الهدایة: ویصلی قبلها أربعاً وفی روایة ستاً الأربع سنة ورکعتان تحیة المسجد وبعدها اربعاً أو ستاً علی حسب الاخلاف فی سنة الجمعة وسنة توابع لها اھ (۱/ ۱۴۳۲)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
قمر علی ظہور عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 6129کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • جمعہ کے دو خطبوں کے درمیان دعا دل میں مانگنی چاہیے یا ہاتھ اٹھا کر ؟

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • خطبہ اور بیان کے دوران ذکر کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • جمعہ کے دن گھرپر ظہر کی نماز کس وقت اداکریں؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جمعہ کے پہلے چارسنتیں اگررہ جائے توکیا کرناچاہئے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جہاں پنج وقت نماز باجماعت ادا نہ ہو، وہاں جمعہ کی نماز اداہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • فیکٹری میں الگ الگ مسجدوں میں دو نماز جمعہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جمعہ سے پہلی والی چار رکعات سنت جمعہ کے بعد پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • نماز جمعہ سے قبل امام خطبہ دے رہا ہو اس وقت نماز پڑہنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 1
  • فیکٹری میں جمعہ کی نماز ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • کمپنی کے اندر کی مسجد میں قیامِ جمعہ

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • گاؤں میں جمعہ قائم کرنے کی شرائط اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 1
  • نماز جمعہ مسجد میں پڑہنا - ایک مسجد میں دو نماز

    یونیکوڈ   انگلش   جمعہ 0
  • خطبہ جمعہ کے دوران بیٹھنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • جمعہ کہاں قائم ہوسکتاہے؟

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • جمعہ کے خطبوں کے دوران بیٹھنے کی مخصوص ہیئت/سلام کے بعد سینے پر ہاتھ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • ۱۵۰ گھروں پر مشتمل گاؤں میں نمازِ جمعہ کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • ۵۰ گھروں پر مشتمل گاؤں میں جمعہ قائم کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • لفظ نورِ"مجسم " کا مطلب /بالغ اولاد کی بداعمالی کا گناہ والدین کو ملے گا یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • ایک ہی محلہ کی دو مسجدوں میں نمازِ جمعہ کا قیام

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • نمازِ جمعہ کے صحیح ہونے کی شرائط/قبل از نمازِ جنازہ میت کے دعا/

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • تین وقتی نماز کے مصلیٰ پر نمازِ جمعہ کی ادائیگی کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • ملازمین کے کام کے تسلسل کے پیشِ نظر جمعہ کی دو جماعتیں کرانا

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • مدرسہ میں جمعہ وعیدین قائم کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 1
  • کسی مسجد میں نمازِ جمعہ کے قیام کے لیے پانچ وقتہ نماز کا ہونا ضروری نہیں

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • نماز کیلئے وقف جگہ جو کہ شرعی مسجد نہ ہو وہاں نمازِ جمعہ کی ادائیگی

    یونیکوڈ   جمعہ 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات