زکوۃ و نصاب زکوۃ

پندرہ تولہ سونے پر مارکیٹ ویلیو کے حساب سے زکوۃ دینے کا حکم

فتوی نمبر :
61700
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / زکوۃ و صدقات / زکوۃ و نصاب زکوۃ

پندرہ تولہ سونے پر مارکیٹ ویلیو کے حساب سے زکوۃ دینے کا حکم

السلام علیکم
مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ ہمارے پاس پندرہ تولہ سونا ہے اس کی موجودہ ریٹ کے حساب سےکتنی زکوۃ بنے گی ؟ جزاک اللہ

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کے پاس جس قدر سونا ہے اس کی مارکیٹ ویلیو معلوم کرلے،اور جو رقم ہو اس کے حساب سے ڈھائی فیصدرقم نکال لے،جو رقم آئے گی سائل وہ رقم ادا کردے تو سائل کی زکوۃ ادا ہوجائے گی ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 61700کی تصدیق کریں
0     628
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات