کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ سالن میں سے دو چار کیڑے نکل آئے، جیسا کہ عموماً دال، لوبیا میں اکثر ہوتا ہے تو اس سالن کا کھانا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟
کیڑے نکالنے کے بعد اس قسم کا سالن استعمال میں لانا جائز اور درست ہے۔
فی حاشية ابن عابدين: وكل ما لا دم له فهو مكروه أكله إلا الجراد كالزنبور والذباب اتقاني. ولا بأس بدود الزنبور قبل أن ينفخ فيه الروح لأن ما لا روح له لا يسمى ميتة خانية وغيرها: قال ط: ويؤخذ منه أن أكل الجبن أو الخل أو الثمار كالنبق بدوده لا يجوز إن نفخ فيه الروح اهـ(6/ 306)۔
وفی الفتاوى الهندية: دود اللحم وقع في مرقة لا تنجس، ولا يؤكل الدود اھ(5/ 339)۔
استنجاء کے بعد ہاتھ دھونا / باتھ ٹب کو کھانے، پینے کے امور میں بھی استعمال کرنا
یونیکوڈ کھانے پینے کے آداب 0