مصارف زکوۃ و صدقات

قرض کے نام پر زکوۃ دینے سے زکوٰۃ کی ادائیگی کا حکم

فتوی نمبر :
71360
| تاریخ :
2024-02-29
عبادات / زکوۃ و صدقات / مصارف زکوۃ و صدقات

قرض کے نام پر زکوۃ دینے سے زکوٰۃ کی ادائیگی کا حکم

اگر کوئی شخص رقم کا مطالبہ کرے اور کہے کہ میں واپس دوں گا ، مگر رقم دینے والے شخص کو معلوم ہو کہ رقم واپس نہیں دے سکے گا تو وہ زکوٰۃ کی نیت سے دیدیتا ہے تو زکوٰۃ اداء ہوگئی ؟ جواب واٹس ایپ پر ارسال کیجئے ، شکریہ ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورتِ مسئولہ میں اگر رقم کا مطالبہ کرنے والا شخص واقعۃً مستحقِ زکوٰۃ ہو تو دینے والا زکوٰۃ کی نیت سے رقم دے سکتا ہے ، اس سے اس کی زکوٰۃ ادا ہو جائیگی ، البتہ بعد میں اگر وہ شخص رقم واپس کردے تو بہتر یہ ہے کہ اس سے وہ رقم نہ لے ، اگر وصول کرلے تو افضل یہ ہے کہ مذکور رقم کسی مستحقِ زکوٰۃ کو صدقہ کردے ۔(کذا فی امداد الاحکام ج2،ص2)

مأخَذُ الفَتوی

کمافی الفتاوی الھندیۃ: ومن أعطى مسكينا دراهم وسماها هبة أو قرضا ونوى الزكاة فإنها تجزيه، وهو الأصح هكذا في البحر الرائق ناقلا عن المبتغى والقنية اھ (ج1، صـــ171، ط:ماجدیۃ)۔
وفی التنویر مع الدر: (وتسقط) الزكاة (عن موهوب له في) نصاب (مرجوع فيه مطلقا) سواء رجع بقضاء أو غيره (بعد الحول) لورود الاستحقاق على عين الموهوب، ولذا لا رجوع بعد هلاكه قيد به (أي بقوله عن موهوب له) لأنه لا زكاة على الواهب اتفاقا لعدم الملك اھ
وفی الشامیۃ تحت: (قوله: اتفاقا لعدم الملك)؛ لأن ملك الواهب انقطع بالهبة، وأشار بقوله اتفاقا إلى أن في سقوطها عن الموهوب له خلافا؛ لأن زفر يقول بعدمه إن رجع الواهب بلا قضاء؛ لأنه لما أبطل ملكه باختياره صار ذلك كهبة جدیدة وكمستهلك،قلنا: بل هو غير مختار؛ لأنه لو امتنع عن الرد أجبر بالقضاء فصار كأنه هلك شرح درر البحار اھ (ج2، صـــ308، ط:سعید)۔
قلت: وأما فی الصورۃ المسئولۃ فلا شک فی کون رد الموھوب لہ ھبۃ جدیدۃ لأنہ لاجبر علیہ من الواھب فیسقط الزکوۃ عن الواھب قطعاً إلا أنہ ینبغی للواھب أن لا یقبل ھذا الرد لما ورد فی الصحیح عن عمر رضی اللہ عنہ أنہ حمل رجلاً علٰی فرس فی سبیل اللہ ثم راٰہ یباع فی السوق فأراد شراءہ فنھاہ النبی ﷺ عن ذٰلک، وقال: لاتعد فی صدقتک اھ (امداد الاحکام، ج2، صـــ2، ط:کراتشی)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد سفیان رشید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 71360کی تصدیق کریں
0     962
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عباسی خاندان کو زکوۃ دینے کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • قطب شاہی اعوان کو زکوۃ دیناجائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • ہسپتال کے سامان وغیرہ لینے کے لئے زکوۃ دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • مال زکوٰۃ سے کسی کو حج کروانا

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • مدرسہ کی تعمیروغیرہ میں زکوۃ کی رقم خرچ کی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • مقروض بھائی کو زکوۃ دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • زکوۃ کی تملیک کا شرعی طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 2
  • زکوٰۃ کے مستحق کا اندازہ کیسے لگایا جائے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • بیت المال فنڈ سے سید کا علاج کروانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • زکوۃ کی رقم سے رفاہ عام جیسے ہسپتال وغیرہ بنوانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • اپنے استاد کو صدقہ خیرات دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • کیانانی کو زکوۃ دیناجائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • اعضاء کی پیوند کاری کروانے کیلئے زکوۃ لینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوۃ اور چرم قربانی وغیرہ سے ویلفیئر چلانا

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • مستحق شخص کو نصاب سے زیادہ زکوۃ دینے کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 4
  • زکوۃ کی رقم سے سیلاب متاثرین کی مدد کرسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 2
  • استاد یا ملازم کو زکوۃ کی رقم سے تنخواہ دینا

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • غریب اور کچی آبادی کے اسکول میں یتیم بچوں کے لئے زکوۃ

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • کیا گھر کے ملازمین کو زکوۃ دینا منع ہے

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوٰۃ کی رقم کا بہترین مصرف کیا ہے؟

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوٰۃ کی رقم سے کنواں کھدوایا جاسکتا ہے؟

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • بھانجی کو زکوٰۃ دینے کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • ایسی عورت جس کے پاس ڈیڑھ تولہ سونا ہو ، اسے زکوۃ دینے کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • مقروض شخص پر زکوٰۃ لازم ہونے اور زکوٰۃ کی رقم سے والد کا قرضہ اتارنے کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
Related Topics متعلقه موضوعات