زکوۃ و نصاب زکوۃ

زکوۃ میں کسی مستحق کومکان دیا جاسکتا ہے ؟

فتوی نمبر :
73773
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / زکوۃ و صدقات / زکوۃ و نصاب زکوۃ

زکوۃ میں کسی مستحق کومکان دیا جاسکتا ہے ؟

کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مستحق زکوٰۃ کو بیک وقت زکوٰۃ، فدیہ روزہ نماز میں سترہ اٹھارہ سال کی رقم یا اسی قیمت کا کوئی مکان دیا جاسکتا ہے یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں! دے سکتے ہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الدر: (وکرہ اعطاء فقیر نصابًا) أو اکثر (إلا إذا کان) المدفوع الیہ (مدیونًا أو) کان (صاحب عیال). اھـ (ج۲، ص۳۵۳) واللہ تعالٰی اعلم وعلمہ اتم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمدحنیف حسن عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 73773کی تصدیق کریں
0     534
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات