کیا فرماتے ہیں علماء و مفتیانِ کرام مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ :
دو آدمی مشترکہ طور پر فارم کا کاروبار کرتے ہیں اور اس شرکت کی نوعیت شرکت عنان کی ہے، پھر ان دو شریکوں میں سے ایک شریک کسی تیسرے آدمی کیساتھ دوائیوں کے کاروبار میں شریک ہے، اب دوائیوں والا شریک اپنے فارم والےشریک کو منافع کے ساتھ دوائی فروخت کرنا چاہتا ہے ،کیا اس طرح کی بیع شرعاً درست ہے یا نہیں؟ قرآن اور حدیث کی روشنی میں جواب دیں۔
جائز ہے۔
ایک شریک کا کمپنی سے قرض سے لیکر اس پر اسی کمپنی سے فلیٹ خریدکر شرکت ختم ہونے کے بعد باقی شرکاء کا اس فلیٹ کی موجودہ مارکیٹ ویلیو کے اعتبار سے قرض کی وصولی کا مطالبہ کرنا
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0جس کی آمدنی کا معلوم نہ ہو کہ حلال یا حرام, اس کے ساتھ کاروباری معاملات کرنا
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0سرمایہ دار کا، کاروبار کے اختتام پر سامان فروخت کرکے سرمایہ وصول کرنے کی شرط لگانا
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0شرکاء کا مشترکہ چیز , کسی ایک شریکِ کو حوالے کیے بغیر گفٹ کر کے اس کے نام کردینے کا حکم
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0کاروباری بندے کو رقم دی لیکن کوئی معاہدہ , شراکت یا مضاربت کی تصریح و تعیین نہ ہوئی
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0والد نے بیٹے کو زندگی میں کاروبار کے لیے جو رقم دی تھی وہ والد کے ترکے میں شامل ہوگی؟
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0