مذهبی شخصیات

سلسلہ ادریسی بدری کا بانی شیخ امین راہ حق پر نہیں ہے ؟

فتوی نمبر :
20436
| تاریخ :
2020-10-26
ادیان و فرق / شخصیات / مذهبی شخصیات

سلسلہ ادریسی بدری کا بانی شیخ امین راہ حق پر نہیں ہے ؟

میرے گھر والے ایک فتنے میں مبتلا ہیں جس کا نام "سلسلہ ایدریسی بادری ملتانی " جس کا بانی "شیخ امین ملتانی " ہے آپ اس فرقے کے عقائد تفصیل کے ساتھ مجھے بتائیں اور اس کے ساتھ ساتھ آپ شیخ امین کے عقائد پر کیا فتویٰ دیتے ہیں اور اس کے مریدیں پر کیا فتویٰ دیتے ہیں؟ مجھے ضرور اور جلد اس کے بارے میں بتائیں اور فتویٰ بھی دیں ،تاکہ میں اپنے گھر والوں کو بتا اور دکھا کراُن کو اس فتنے سے نکالوں ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکور شخص کی ویب سائٹ idreesia hauithuna comمیں موجود بیانات اور مختلف قسم کی دعاؤوں سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ شخص مغلوب الحال یا راہ حق سے ہٹا ہوا ہے اور اپنے ماتحتوں کو بھی اس راہ پر لگا رہا ہے، اس لیے عام عوام کو اس کے بیانات اور اس کو مقتدا ء بنانے سے احتراز چاہیے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی مشكاة المصابيح: وعن ابن عمر قال: قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم - : " إن الله لا يجمع أمتي أو قال: أمة محمد على ضلالة ويد الله على الجماعة ومن شذ شذ في النار ". ( رواه الترمذی) (1/ 61)
وفی مرقاة المفاتيح: فإن هجرة أهل الأهواء والبدع واجبة على مر الأوقات ما لم يظهر منه التوبة والرجوع إلى الحق، فإنه صلى الله عليه وسلم لما خاف على كعب بن مالك وأصحابه النفاق حين تخلفوا عن غزوة تبوك أمر بهجرانهم خمسين يوما، وقد هجر نساءه شهرا (8/ 3147) واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
خانزادہ میرام عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 20436کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • انجینئر علی مرزا کے عقائد و نظریات کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 31
  • تبلیغی جماعت کے مشہور مقرر مولانا طارق جمیل صاحب کی تقاریر سننا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 6
  • گمراہ شخص ریاض احمد گوھر شاھی کے فاسد عقائد

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 1
  • عشرہ مبشرہ کے نام

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 1
  • سلسلہ ادریسی بدری کا بانی شیخ امین راہ حق پر نہیں ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 1
  • ’’مجدد‘‘ سے کیا مراد ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 0
  • حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے مزار پر حاضری کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 0
  • مولانا الیاس عطار قادری صاحب کے متعلق علماء حق کی کیا رائے

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • احمد رضا خان بریلوی کے بارے میں حکم

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 1
  • ’’نقشبندیہ اویسیہ‘‘ مولانا یاد والی کا عقیدہ

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • شیخ ناصر الدین البانی کے متعلق مؤقف

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • امام ابنِ تیمیہؒ کی شخصیت اور ان کی کتابیں پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 1
  • ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے عقائد ونظریات

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 1
  • ’’الہدی انٹرنیشنل‘‘ اور ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے نظریات

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • عظیمی سلسلہ کے عقائد و نظریات

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 1
  • شیخ امین ملتانی کے عقائد اور ان کے بیانات سننے کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • کشف کیا ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 2
  • بابر چودھری سے متعلق

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • ائمہ اربعہ میں سے کونسے امام تابعی ہیں اور دیگر کے کیا درجات ہیں

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • شیخ امین سے متعلق مؤقف

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • غلام احمد پرویز کے عقائد ونظریات اور اس کے پیروکار کو امام بنانا

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • پیر ذوالفقار صاحب کے بیانات سننا

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • ڈاکٹر عامر لیاقت مستند عالم دین ہے یانہیں؟

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • پیر ذوالفقار صاحب کو سننا

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 1
  • اہل حدیث حضرات کا محمد بن عبد الوھاب کی غیر مقلدیت کی طرف نسبت کرنا

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 2
Related Topics متعلقه موضوعات