ایک عامل جو ایک شخص کو نمک دیتا ہے اور کہتا ہے کہ اسے پانی میں ڈالو، اور اس سے گھر صاف کرو، اور اسے کھانے میں بھی استعمال کرو، اور کہتا ہے کہ یہ سب حفاظت کے لیے ہے ،اور وہ مکمل طور پر ٹھیک بھی ہے، تو کیا اس طرح عمل کرنے کی اجازت ہے؟
مذکور عامل اس نمک پر کچھ پڑھ کر دیتا ہو، جو قرآنی آیات اور ادعیۂ ماثورہ پر مشتمل ہو ،تو اس کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق عمل کرنا جائز اور درست ہے۔
کما في مشكاة المصابيح: وعن عوف بن مالك الأشجعي قال: كنا نرقي فی الجاهلية فقلنا: يا رسول الله كيف ترى فی ذلك؟ فقال: "اعرضوا علي رقاكم لا بأس بالرقى ما لم يكن فیه شرك" .رواه مسلم (2/ 401)
ماہ محرم یا بارہ ربیع الأوّل کو چندہ اکٹھا کر کے اس کی شیرینی وغیرہ تقسیم کرنا
یونیکوڈ تعویذ و روحانی علاج 0قوالی سسننے کا حکم -دورانِ سفر گاڑی میں گانے چل رہے ہوں تو کیا کیا جاۓ
یونیکوڈ تعویذ و روحانی علاج 0اذان میں "علی وصی اللہ ، خلیفۃ بلا فصل"کا اضافہ- اہلِ تشیع کے ساتھ مل بیٹھ کر کھانے کا حکم
یونیکوڈ تعویذ و روحانی علاج 0مروّجہ سالانہ باجماعت قضاءِ عمری-عیدین یا فرائض کے بعد مصافحہ و معانقہ-جمعرات اور 23 رمضان کو مخصوص سورتوں کا ختم
یونیکوڈ تعویذ و روحانی علاج 0