کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا ایسا کوئی واقعہ ہےکہ ایک یہودیہ عورت حضور اکرم ﷺ پر کچراپھینکا کرتی تھی ، اس کی کوئی حقیقت ہے یا لوگوں نے ایسے ہی مشہور کیا ہوا ہے؟
مذکور قصہ تلاش بسیار کے باوجود ہمیں مستند کتب میں نہیں ملا، لہذا بغیر کسی معتبر سند کے مذکور قصہ کو حضور اکرم ﷺ کی طرف منسوب کر کے بیان کرنے سے احتراز کرنا چاہیے۔ واللہ اعلم بالصواب
مسلیمہ کذاب زندیق تھا یا مرتد؟اسے بغاوت کی وجہ سے قتل کیا گیا تھا یا دعویٰ نبوت کی وجہ سے؟زندیق کے توبے کا حکم
یونیکوڈ واقعات 0