کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ میں کہ میں پہلے نماز کا پابند نہیں تھا، پھر میرا نکاح ہوا، ابھی رخصتی نہیں ہوئی، اس نے مجھے نماز کا پابند کر دیا، اب میں نماز پڑھنے لگا ہوں، مگر دل میں ہر وقت کسی چیز کو کھونے کا ڈر اور رخصتی میں ناچاقی کا ڈر لگا رہتا ہے، مہربانی فرما کر کوئی نصیحت یا وظیفہ بتادیں۔
سائل نے جتنی باتیں لکھی ہیں، وہ سب وہم پر مبنی ہیں، اس لیے ان باتوں سے اجتناب اور نماز اور دیگر عبادات کا خلوصِ دل سے اہتمام چاہیے، ان شاء اللہ اس سے ان سب باتوں کا وہم بھی جاتا رہے گا۔
ماہ محرم یا بارہ ربیع الأوّل کو چندہ اکٹھا کر کے اس کی شیرینی وغیرہ تقسیم کرنا
یونیکوڈ تعویذ و روحانی علاج 0قوالی سسننے کا حکم -دورانِ سفر گاڑی میں گانے چل رہے ہوں تو کیا کیا جاۓ
یونیکوڈ تعویذ و روحانی علاج 0اذان میں "علی وصی اللہ ، خلیفۃ بلا فصل"کا اضافہ- اہلِ تشیع کے ساتھ مل بیٹھ کر کھانے کا حکم
یونیکوڈ تعویذ و روحانی علاج 0مروّجہ سالانہ باجماعت قضاءِ عمری-عیدین یا فرائض کے بعد مصافحہ و معانقہ-جمعرات اور 23 رمضان کو مخصوص سورتوں کا ختم
یونیکوڈ تعویذ و روحانی علاج 0