محترم جناب مفتی صاحب!
خلیفہ راشد حضرت عثمان غنی رضى الله تعالى عنہ وعن الصحابۃ اجمعين دور خلافت کےاسلامی نظام کے متعلق کئی ایک سوالوں کے جواب فقہ اہل شیعہ کے اندر تو ہم وضاحت کے ساتھ پاتے ہیں، جبکہ اہل سنت والجماعت کے علماء حق سے طلب کیے جائیں تو یہ کہتے ہیں کہ ان باتوں میں نہیں پڑیں تو ہم اپنے آپ کو اور دوسروں کو کس طرح مطمئن کریں؟ آیا ایسی کوئی کتاب بتا سکتے ہیں جس میں ان باتوں کی وضاحت اور شیعوں کو جواب ہو؟
اس مقصد کے لیے ’’ البداية والنهاية‘‘ اور تاریخ ابن خلدون، تاریخ ابن اثیر، سیرت فاروق اعظم اور الاصابہ فی سیر الصحابہ اور شیعہ سنی اختلافات اور صراط مستقیم نیز حضرت مولانا دوست محمد قریشی اور عبد الشکور لکھنوی رحمہ اللہ کی کتب کا مطالعہ بہتر رہے گا اور اگر اس کے باوجود اسے کوئی بات سمجھ میں نہ آئے تو اس کا مکرر سوال کر کےخاص اس سوال کا جواب بھی معلوم کیا جا سکتاہے۔
حضورؐ اور حضرت فاطمہؓ اور آپ کےحسنینؓ کے جنازے میں کتنے لوگ شریک ہوئے؟
یونیکوڈ سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0حضرت علیؓ کی نماز عصر قضاء ہونا اور حضورؐ کی دعا سے سورج کا واپس لوٹ آنا‘‘ ثابت ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 1خلفاء ثلاثہ نے کون سا کارنامہ انجام دیا جس کی بناء پر انہیں حضرت علیؓ کی موجودگی میں خلیفہ بنایا گیا؟
یونیکوڈ سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0افضلیت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے متعلق ایک اشکال اور اس کا جواب
یونیکوڈ سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0حضرت عمرؓ اور حضرت خولہؓ کے درمیان گفتگو کی حقیقت اور چند سوالات
یونیکوڈ سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0حضورِ اکرم ﷺ کے زمانے میں ایک عورت کے بیٹے کا دوبارہ زندہ ہوجانا
یونیکوڈ سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0دوسال کی عمر میں حضورؐ کی زیارت کرنے والا صحابی کہلائے گا یا نہیں؟
یونیکوڈ سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0