ترجمہ: میرا بڑا بھائی میرے والد کی جگہ نوکری کرتا ہے ،کیا ہم اپنے بھائی سے باپ کی نوکری میں حصہ مانگ سکتے ہیں؟
سائل کے والد نے اگر ادارے کی اجازت و رضامندی سے اپنے بڑے بیٹے کو اپنی جگہ ملازمت کےلئے منتخب کیا ہو، اور اب سائل کا بڑا بھائی ملازمت کے فرائض سر انجام دے رہاہو ، تو ایسی صورت میں سائل کے بڑے بھائی کو ملنے والی تنخواہ شرعاً اسی کی ملکیت ہوگی ، اس میں سائل یا اس کے دیگر بہن بھائیوں کے لئے مطالبے کا حق حاصل نہیں۔
کما فی البدائع الصنائع: لان ارث انما یجری فی المتروک من ملک او حق للمورث علی ما قال علیہ السلام : من ترک مالا او حقاً فھو لورثتہ۔(57/5)۔
ائمہ مساجد کا میڈیا ذرائع کی بنیاد پر حکومت کے خلاف بیان دینا غیبت ہے یا تہمت؟-سرکاری ملازم کی چھٹیوں کے احکام
یونیکوڈ ملازمت 0محلہ والوں کا امام صاحب کے ساتھ کنٹریکٹ کرنا اور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد اس کو بلا عذر نکالنے کا حکم
یونیکوڈ ملازمت 0تنخواہ کی رقم سے کچھ پیسے کاٹنا اور ملازمت ختم ہونے کے بعد پینشن کے طور پر لے کر استعمال کرنا
یونیکوڈ ملازمت 0