تیمم کی ساری سنتیں حدیث کے حوالے سے بتائیں ۔
فقہاء کرام نے احادیث طیبہ کی روشنی میں تیمم کی کل اٹھ(8) سنتیں بیان کی ہیں جو کہ درج ذیل ہیں:
1۔شروع میں بسم اللہ پڑھنا ۔
2۔ہاتھوں کو ہتھیلیوں کی طرف سے مٹی یا اس کی جنس پر مارنا ۔
3۔دونوں ہاتھ مٹی پر رکھنے کے بعد آگے کھینچنا ۔
4۔پھر دونوں ہاتھوں کو مٹی پر رکھتے ہوئے پیچھے کھینچنا ۔
5۔پھر دونوں ہاتھوں کو جھاڑنا ۔
6۔مٹی پر ہاتھ مارتے وقت انگلیوں کو کشادہ کرنا ۔
7۔ترتیب کا خیال رکھنا۔
8۔پے در پے کرنا ۔
کما فی الدر المختار: وسننه ثمانية: الضرب بباطن كفيه، وإقبالهما، وإدبارهما، ونفضهما؛ وتفريج أصابعه، وتسمية، وترتيب وولاء الخ(ج 1 ص 231)۔
سورۃ احزاب کی آیت نمبر۴۵ کو حضورؐ کی حاضر وناظر ہونے پر پیش کرنا، اور غصہ، نشہ، اور ایک ساتھ تین طلاق دینے کا حکم
یونیکوڈ تیمم 0سردی کے موسم میں غسل واجب ہوجاۓ تو تیمم اختیار کرنے کے لۓکسی سے گرم پانی طلب کرنے میں شرم و حیا کا عذر کرنا
یونیکوڈ تیمم 0عید کی نماز پڑھتے ہوۓ ، وضو ٹوٹنے کی صورت میں تیمم کا حکم-نعت ریکارڈنگ کے بیک گراونڈ میں "اللہ اللہ "کا ساونڈ لگانا
یونیکوڈ تیمم 0