السلام علیکم! محترم مفتی صاحب! ہم فجرکی نماز کی دوسری رکعت میں ہاتھ چھوڑ کر رکوع کے بعد ،اور سجدے میں جانے سے پہلے قنوتِ نازلہ پڑھتے ہیں، اور پھر سجدے میں جاتے ہے، کیا ہم وتر کی نماز کی تیسری رکعت میں رکوع کے بعد اور سجدے میں جانے سے پہلے پڑھ سکتے ہیں؟ کیونکہ ہمارے نبی ﷺ بھی اس دوران کبھی دعا کر لیا کرتے تھے، مولانا صاحب کیا یہ جائز ہے پڑھنا یا ناجائز ہے؟ مجھ کو جواب اردو میں دیجیے گا اور حدیث کا حوالہ بھی دے۔
عند الاحناف وتر کی تیسری رکعت میں رکوع سے قبل قنوت کا پڑھنا واجب ہے، جبکہ رکوع کے بعد قنوت نازلہ پڑھنے پر بھی ایک اثر موجود ہے، مگر راجح اور مفتیٰ بہ یہ ہے کہ وتروں کی تیسری رکعت میں پڑھنے کے بجائے ، کسی دوسری نماز جیسے فجر میں دوسری رکعت کے رکوع کے بعد ہی پڑھنے کا معمول چاہیئے ،اور یہ ثابت اور مسنون بھی ہے۔
فسنیسرہ للیسریٰ کے بجائے فسنیسرہ للعسریٰ اور فسنیسرہ للعسریٰ کے بجائےفسنیسرہ للیسریٰ پڑھ لینا
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0سورۃِ فاتحہ میں ’’ولا الدالین‘‘ کی جگہ ’’ولا الضالین‘‘پڑھنے والے کو کافر کہنا
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 1شافعی امام کی امامت حنفی نماز پڑھے تو شافعی مسلک کے مطابق آیتِ سجدہ میں حنفی کے لئے حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0’’فسنیسرہ للیسری‘‘ کے بجائے ’’فسنیسرہ للعسری‘‘ پڑھنے کی صورت میں نماز اور امامت کا حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0۱۔ آیت ’’الَّا من تولی وَکفَرَ ‘‘ پر وقف کرنے کی صورت میں نماز کا حکم- ۲۔ دورانِ قرأت فحش غلطی کو درست کر دینے سے نماز کا حکم
یونیکوڈ تلاوت و قراءت 0