(+92) 0317 1118263

تعویذ و روحانی علاج

کسی بیماری کیلئے بچہ کو دم کروانا شرک تو نہیں؟

فتوی نمبر :
85546
| تاریخ :
2025-08-24
عبادات / عملیات و اذکار / تعویذ و روحانی علاج

کسی بیماری کیلئے بچہ کو دم کروانا شرک تو نہیں؟

بچے کو پیدائشی یرقان (Jaundice) ہے، جھڑوانا کیسا عمل ہے؟ شرک تو نہیں؟ اور اس کو ختم کرانے کے لئے کون سی سورت پڑھیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کسی نیک دیندار روحانی معالج سے مذکور بیماری سے صحت یابی کے لئے ”رقیہ“ (جھڑوانا) کروانے میں کوئی مضائقہ نہیں۔
جبکہ تیسویں (30) پارے میں سورۂ بینہ مکمل پڑھ کر بچے پر دم کرنا یرقان کی بیماری دور کرنے میں مفید اور آزمودہ عمل ہے۔ (از اعمالِ قرآنی)

مأخَذُ الفَتوی

کما في سنن الترمذى : عن أبي سعيد قال: بعثنا رسول الله صلى الله عليه وسلم فی سرية فنزلنا بقوم، فسألناهم القرى فلم يقرونا، فلدغ سيدهم فأتونا فقالوا: هل فیكم من يرقي من العقرب؟ قلت: نعم أنا، ولكن لا أرقيه حتى تعطونا غنما، قالوا: فإنا نعطيكم ثلاثين شاة، فقبلنا فقرأت عليه: الحمد لله سبع مرات، فبرأ وقبضنا الغنم، قال: فعرض فی أنفسنا منها شيء فقلنا: لا تعجلوا حتى تأتوا رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: فلما قدمنا عليه ذكرت له الذي صنعت، قال: "وما علمت أنها رقية؟ اقبضوا الغنم واضربوا لي معكم بسهم" هذا حديث حسن صحيح اھ (باب ما جاء فی اخذ الاجر علی التعویذ ، ج: 2 ، ص: 725 ، ط: البشری)ـ
وفي الشامية : تحت : (قوله التمیمۃ المکروہۃ) (الی قوله) ولا بأس بالمعاذات إذا كتب فيها القرآن، أو أسماء الله تعالى، (إلی قوله) إنما تكره العوذة إذا كانت بغير لسان العرب، ولا يدرى ما هو ولعله يدخله سحر أو كفر أو غير ذلك واما ما کان من القرآن او شئ من الدعوات فلا بأس اھ (فصل فی اللبس ، ج: 6 ، ص: 363 ، ط: سعید)ـ
وفي الهندية: واختلف في الاسترقاء بالقرآن نحو أن يقرأ على المريض والملدوغ أو يكتب في ورق ويعلق أو يكتب في طست فيغسل ويسقى المريض فأباحه عطاء ومجاهد وأبو قلابة وكرهه النخعي والبصري كذا في خزانة الفتاوى اھ(الباب الثامن عشر فی التداوی والمعالجات ، ج: 5 ، ص: 356 ، ط: ماجدیۃ)ـ

واللہ تعالی اعلم بالصواب
سرتاج خان ملی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 85546کی تصدیق کریں
0     13
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تعویذ پہننا اور دم کرانا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   تعویذ و روحانی علاج 0
  • جادو کی حقیقت کیا ہے ؟ شیطان کا مسلط ہونا اور عامل سے اس کا علاج

    یونیکوڈ   اسکین   تعویذ و روحانی علاج 0
  • عملیات کے غلط اثرات کو ختم کرنے کے لیے وظیفہ کرنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • عملیات کے ذریعہ کسی کو اپنا تابع بنانا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
  • نظر اتارنے کے مختلف طریقے اور ان کا حکم

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • تعویذ گنڈے کرنے اور اس کی اجرت لینے کا حکم

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • رشتہ کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
  • بسنت (پتنگ بازی کےدن) کی تاریخی و شرعی حیثیت:

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
  • محفلِ میلاد منعقد کرنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • چاند گرہن اور سورج گرہن کے وقت حاملہ عورت کو باہر نکلنے سے روکنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
  • نابالغ بچے کو مریض کا ناخن دکھا کر اثرات وغیرہ کی تشخیص کرنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 1
  • ماہ محرم یا بارہ ربیع الأوّل کو چندہ اکٹھا کر کے اس کی شیرینی وغیرہ تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • قرآن خوانی کی رسم بدعات کا مجموعہ ہے

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • آسیب و ہمزاد کی حقیقت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • بطورِ علاج فرعون، قارون اور ہامان کے نام پر جوتی مارنے کا حکم

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • هل جلسة الإحتباء بدعة؟

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • جلد شادی کا وظیفہ

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • قوالی سسننے کا حکم /دورانِ سفر گاڑی میں گانے چل رہے ہوں تو کیا کیا جاۓ

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • ۱۲؍ربیع الاوّل کو حلوہ پکاکر تقسیم کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • ذہن میں غلط خیالات کا آنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • اذان میں "علی وصی اللہ ، خلیفۃ بلا فصل"کا اضافہ/ اہلِ تشیع کے ساتھ مل بیٹھ کر کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • مروّجہ سالانہ باجماعت قضاءِ عمری/عیدین یا فرائض کے بعد مصافحہ و معانقہ/جمعرات اور 23 رمضان کو مخصوص سورتوں کا ختم

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • بدعت کسے کہتے ہیں

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • حکم الاحتفال بالنیروز و تعظیمہ

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
  • لڑکی کے گھر والوں پر رشتہ قبول کرنے کیلۓ تعویذ کرنا

    یونیکوڈ   تعویذ و روحانی علاج 0
Related Topics متعلقه موضوعات