"اللہ میاں" کے الفاظ کے ساتھ اللہ تبارک و تعالی کو پکارنا جائز ہے؟
فتوی نمبر :
86396
| تاریخ :
2020-10-26
فتوی نمبر : 86396 "اللہ میاں" کے الفاظ کے ساتھ اللہ تبارک و تعالی کو پکارنا جائز ہے؟
آداب / شعائر اسلام / متفرقات شعائر اسلام
"اللہ میاں" کے الفاظ کے ساتھ اللہ تبارک و تعالی کو پکارنا جائز ہے؟
کیا اللہ تعالیٰ کو ’’اللہ میاں‘‘ بولنا جائز ہے؟
الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً
واضح ہو کہ عام اردو محاورہ میں لفظ" اللہ" کے ساتھ لفظ" میاں" کا استعمال عظمت و تعظیم کے لیے کیا جاتا ہےاس لئے "اللہ میاں" کہنے میں شرعا بھی کوئی حرج نہیں۔