متفرقات شعائر اسلام

استخارہ کے بعد خط موصول ہونے کا حکم

فتوی نمبر :
95414
| تاریخ :
2026-05-17
آداب / شعائر اسلام / متفرقات شعائر اسلام

استخارہ کے بعد خط موصول ہونے کا حکم

السلام علیکم ، منگنی کے بعد استخارہ کرنا، جبکہ منگنی کو ایک سال ہونے کو ہے اور استخارہ کے بعد ایک نا معلوم خط کا وصول ہونا گھر پر ، کیا یہ استخارہ کا اشارہ ہے ؟ رہنمائی فرمائیں

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائلہ کا سوال واضح نہیں، تاکہ اس کو پڑھ کر اس کے مطابق حکم شرعی سے آگاہ کیا جاتا، تاہم اتنی بات ذہن نشین رہے کہ کوئی بھی اہم کام (نکاح وغیرہ) کرنے سے پہلے خاندان کے معزز اور تجربہ کار لوگوں سے مشورہ کرنا اور اس کے ساتھ ساتھ استخارہ کرنا مسنون عمل ہے،چنانچہ مشورہ اور استخارہ کرنے کے بعد جس طرف قلبی رحجان ہوجائے تو اسی میں ان شاء اللہ تعالیٰ خیر ہوگی۔
تاہم سائلہ کو اگر خاص اس معاملہ میں رہنمائی مطلوب ہو تو سوال مکمل وضاحت کے ساتھ دوبارہ ارسال کردیں، ان شاء اللہ تعالیٰ غور وخوض کے بعد حکم شرعی سے بھی آگاہ کردیا جائے گا۔

مأخَذُ الفَتوی

قال الله تبارك وتعالى: ﴿وَأَمۡرُهُمۡ شُورَىٰ بَيۡنَهُمۡ﴾ [الشورى: 38]
وفي مقام آخر: ﴿وَشَاوِرۡهُمۡ فِي ٱلۡأَمۡرِۖ فَإِذَا عَزَمۡتَ فَتَوَكَّلۡ عَلَى ٱللَّهِۚ إِنَّ ٱللَّهَ يُحِبُّ ٱلۡمُتَوَكِّلِينَ ١٥٩﴾ [آل عمران: 159]
وفي سنن الترمذي: عن جابر بن عبد الله قال: «كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يعلمنا الاستخارة» في الأمور كلها، كما يعلمنا السورة من القرآن. (1/ 490 ت بشار)
وفي مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح: «ثم المستحب دعاء الاستخارة بعد تحقق المشاورة في الأمر المهم من الأمور الدينية والدنيوية وأقله أن يقول: اللهم خر لي واختر لي ولا تكلني إلى اختياري». (8/ 3326)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبدالوہاب عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 95414کی تصدیق کریں
0     31
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مسجد کے حصہ کو وضو خانہ کے طور پر استعمال کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات شعائر اسلام 0
  • اللہ میاں کہنا کیسا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات شعائر اسلام 0
  • عام گزرگاہ کی تنگی کی وجہ سے مسجد کا کچھ حصہ اس میں شامل کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات شعائر اسلام 0
  • ’’ہم تو مسلمان نہیں‘‘ کہنے اور شعائرِ اسلام کے بارے میں نامناسب الفاظ استعمال کرنا

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • داڑھی کی حدود اور اس میں خط بنوانا

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 1
  • انگریزی لکھے ہوئےاسلامی ناموں کے تقدس کا حکم

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • قبلہ کی طرف پاؤں کرکے بیٹھنا

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • نومسلم کو بڑی عمر میں ختنہ کرانا- متفرق مسائل

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • زیر تعمیر مسجدکی دیوار پر کپڑے دھوکر لٹکانے کا حکم

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • مسجد کے منبر کو منبر رسول بولنا

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • اخبار سے قرآنی آیات کو نکال کر باقی حصہ پھینکنے کا حکم

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • کیا داڑھی رکھنا واجب ہے؟

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • کتب سماویہ بھی کلام اللہ ہیں

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • دین ابراھیمی اور دین اسلام میں کیا فرق ہے ؟

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • گنبد خضری ،مسجد نبوی کا گنبد ہے یا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے مدفن کا؟؟

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • استخارہ کے بعد خط موصول ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
Related Topics متعلقه موضوعات