واقعات

حضرت فاطمہ ؒ کو غسل کس نے دیا تھا؟

فتوی نمبر :
96275
| تاریخ :
2026-06-10
تاریخ / تاریخ اسلام / واقعات

حضرت فاطمہ ؒ کو غسل کس نے دیا تھا؟

حضرت فاطمہ کو غسل کس نے دیا

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے جسد مبارک کو ان کی وصیت کے مطابق حضرت اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنھا نے غسل دیا اور حضرت سلمیٰ ام رافع اور امِ ایمن رضی اللہ تعالیٰ عنہم بھی ان کے غسل میں شریک تھیں، اور حضرت علی رضی اللہ نے ان کے ساتھ انتظام وانصرام مثلاً سامان، پانی وغیرہ میں تعاون کیا تھا۔

مأخَذُ الفَتوی

كمافي البداية والنهاية ط السعادة : ولما حضرتها الوفاة أوصت إلى أسماء بنت عميس- امرأة الصديق- أن تغسلها فغسلتها هي وعلي بن أبي طالب وسلمى أم رافع، قيل والعباس بن عبد المطلب(6/ 333)
وفي «حاشية ابن عابدين = رد المحتار - ط الحلبي» : قال في شرح المجمع لمصنفه فاطمة - رضي الله تعالى عنها - غسلتها أم أيمن حاضنته صلى الله عليه وسلم ورضي عنها فتحمل رواية الغسل لعلي - رضي الله تعالى عنه - على معنى التهيئة والقيام التام بأسبابه(2/ 198)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد سعد جاوید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 96275کی تصدیق کریں
0     9
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مشاجرہ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ

    یونیکوڈ   اسکین   واقعات 0
  • واقعہ فدک کی حقیقت

    یونیکوڈ   اسکین   واقعات 0
  • واقعہ فدک

    یونیکوڈ   اسکین   واقعات 0
  • کیا صحابہ کرامؓ نے آپ علیہ السلام کا پیشاب پیا تھا؟

    یونیکوڈ   واقعات 0
  • حضرت عائشہ کو حضرت فاطمہ کے جنازے سے روکنے کی حقیقت

    یونیکوڈ   واقعات 0
  • جنگِ جمل کی حقیقت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   واقعات 1
  • غدیر خم اور واقعہ قرطاس سےمتعلق اہل سنت کا موقف

    یونیکوڈ   واقعات 0
  • مسلیمہ کذاب زندیق تھا یا مرتد؟اسے بغاوت کی وجہ سے قتل کیا گیا تھا یا دعویٰ نبوت کی وجہ سے؟زندیق کے توبے کا حکم

    یونیکوڈ   واقعات 0
  • حضرت یوسف علیہ السلام کے واقعہ میں مذکور عورت کا نام کیا تھا ؟

    یونیکوڈ   واقعات 0
  • طارق ابن زیاد کے کشتیاں جلانے کے واقعہ کی تحقیق

    یونیکوڈ   واقعات 0
  • شدادا کے جنت بنوانے کے واقعہ کی تحقیق

    یونیکوڈ   انگلش   واقعات 1
  • قارون کے جنت بنوانے کے واقعہ کی تحقیق

    یونیکوڈ   واقعات 0
  • اسرائیلی روایا ت کو بیان کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   واقعات 0
  • حضرت فاطمہ ؒ کو غسل کس نے دیا تھا؟

    یونیکوڈ   واقعات 0
Related Topics متعلقه موضوعات