کیا فرماتے ہیں علماءِکرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ ، اگر کوئی عورت جنابت کی حالت میں ہو ، اور اسی حالت میں ماہواری کے ایّام بھی شروع ہو ، تو آیا جنابت سے پاکی حاصل کرنے کے واسطے غسل کرنا چاہیئےیا حیض کے رُکنے کا اتنظار کرے؟
اس وقت غسل جنابت ضروری نہیں، بلکہ حیض بند ہونے پر غسلِ جنابت وطہارت کیا جائے ، اور بند ہونے تک انتظار کیا جائے۔
ففی الخانیة: المرأة إذا جنبت ثم حاضت إن شاءت إغتسلت وإن شأت اخرت الإغتسال لأنه لا فائدة فی التعجیل فانه إن کانت تخرج من الجنابة لا تخرج من الحیض وحکمهما واحد اھ (۱/ ۴۵) والله أعلم بالصواب!
مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 1محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0