ارتداد

حضور ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
10451
| تاریخ :
2010-12-11
عقائد / ایمان و کفر / ارتداد

حضور ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے کا حکم

السلام علیکم !
میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی حضورِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرے تو کیا وہ واجب القتل ہے ؟ مہربانی کر کے اس کے بارے میں فتوی دیں ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جو شخص با ہوش و حواس شانِ اقدس ﷺ میں (نعوذ باللہ ) گستاخی کرے بلاشبہ وه مرتد اور خارج از اسلام ہے، اسے اپنی اس قبیح حرکت پر ندامت کیساتھ توبہ واستغفار اور تجدیدِ ایمان و تجدیدِ نکاح لازم ہے ، اور اگروہ تو بہ واستغفار نہ کرے تو واجب القتل ہے، مگر اسے قتل کرنے کا اختیار عام عوام کو ہرگز نہیں بلکہ یہ اختیارمسلمان حاکمِ وقت اور قاضی کو ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الدر المختار: (وشرائط صحتها العقل )والصحو ( والمطوع) فلا تصح ردۃ مجنون، ومعتوه وموسوس، وصبى لا يعقل وسکران ومکرہ علیھاوأما البلوغ والذكورة فليسا بشرط الخ(4/224)-
وفيه أيضا، وكل مسلم ارتد توبته، مقبولة إلا ) جماعة تكررت ردتہ على مامر و (الكافر بسب نبي) من الانبياء فانه يقتل حدا ولا تقبل توبتہ مطلقاً (الی قولہ ) لكن صرح في آخر الشفاء بأن حكمه كالمرتد ومفادہ قبول التوبہ لمالا یخفیٰ اھ (4/232)
وفي رد المحتار، وأيما رجل مسلم سب رسول الله صلى الله عليه وسلم أو كذبه أو عابه، أو تنقصه فقد كفر بالله تعالى وبانت منه إمرأته فان تاب والا قتل ، وكذلك المرأة الا ان أبا حنيفة قال لا تقتل المرأة وتجبر على الإسلام (4/234)-
وفي الفقه الإسلامي وأدلته، ولا يقتل المرتد إلا الأمام أو نائبه، فان قتله أحد بلا إذنهما ، أساء وعزر ولكن لا ضمان بقتله (6/188)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 10451کی تصدیق کریں
0     774
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا ہرمرتدواجب القتل ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ارتداد 0
  • مرتد ہونے کی وجہ سے تمام اعمال ضائع ہوجاتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ارتداد 0
  • رزق میں برکت کا وظیفہ

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • مرتد عورت کے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • شادی اور نکاح کیلۓ اسلام قبول کرکے کفر اختیار کرنا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • وظیفہ براۓ ترقئی کاروبار

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • اسلام چھوڑ کر عیسائیت قبول کرنے والے کی سزا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • تعویذ، دم، درود وغیرہ کا احادیثِ مبارکہ سے

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • دعا میں درود شریف کو حمد وثناء پر مقدم کرنا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • تعویذ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • ذکر و اذکار کی مجلسیں قائم کرنا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • بائیں ہاتھ پر تسبیحات کرنا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • درود تاج پڑہنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • تعویذ کی شرعی حیثیت اسلام میں

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • مرتد اورگستاخِ رسول کی سزا کیا ہے؟

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • اذکار و اوراد میں گنتی کیلۓ کجھور کی گھٹلیوں کا استعمال

    یونیکوڈ   ارتداد 1
  • وظیفہ براۓ مرض بال خورہ

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • فرض نماز کے بعد کلمہ طبیہ باآواز بلند پڑھنا

    یونیکوڈ   ارتداد 1
  • غیر مسلم سے منتر پڑھواکر دم کروانا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • درود و سلام سے کیا مراد ہے جس کا قرآن میں اللہ تعالی نے حکم دیا ہے

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • عیسائیت اختیار کرنے کے بعد دو بارہ اسلام کی طرف آنا

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • نجومی کو ہاتھ دکھانے اور قسمت وغیرہ کے پوچھنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   ارتداد 1
  • عملیات سے علاج کا حکم

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • جنات کی حقیقت اور ان کا جسمِ انسانی میں حلول

    یونیکوڈ   ارتداد 0
  • استخارہ کون کرے اور کیسے کرے

    یونیکوڈ   ارتداد 0
Related Topics متعلقه موضوعات