میں ۳۰ سالہ جوان آدمی ہوں اور شادی شدہ ہوں ، اکثر یہ ہوتا ہے کہ حیض کے دنوں میں میرا بہت دل کررہا ہوتا ہے، تو کیا اس صورتِ حال میں بیوی اپنے شوہر کی مشت زنی کرسکتی ہے؟ اور کیا شوہر بھی اپنی بیوی کی مشت زنی کرسکتا ہے؟
اگر حرام کاری میں مبتلا ہونے کا اندیشۂ شدید ہو تو بامرِ مجبوری حرام سے بچنے کے لۓ دونوں طرف سے اس عمل کی گنجائش معلوم ہوتی ہے، جبکہ اس سے بھی حتی الامکان بچنا ہی چاہیۓ کیونکہ ماہواری کے چند یوم ہوتے ہیں اور ان میں بچنا کوئی مشکل امر بھی نہیں۔
كما فی إعلاء السنن : فالظاهر جواز الاستمناء بكف الزوجة و الأمة فافهم . إلخ (ج۱۱، ص۲۷۹)۔
و فی الهندیة : و له أن یقبلها و یضاجعها و یستمع بجمیع بدنها . إلخ (ج۱، ص۳۹)۔
مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 1محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0